وزیر خزانہ کی پاکستان کیلئے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی معاونت کی تعریف شائع 30 ستمبر 2026 09:20am محمد اورنگزیب کی لندن میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بل ونٹرز سے ملاقات
وزیراعظم کی عالمی مالیاتی اداروں کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں شائع 30 ستمبر 2026 09:03am ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی اصلاحاتی عمل اور بہتر ہوتے ہوئے سرمایہ کاری کے ماحول میں عالمی مالیاتی شعبے کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو اجاگر کیا گیا۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے کئے گئے وعدوں کو عملی نتائج میں تبدیل ہونا چاہیے، وفاقی وزیرخزانہ شائع 25 ستمبر 2026 12:08pm ادارہ جاتی تقسیم اور سرمایہ کاری کے قابل اور مالی معاونت حاصل کرنے کے قابل منصوبوں کی کمی بدستور موثر عملدرآمد میں رکاوٹ ہے۔ محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف مذاکرات میں وزارتِ منصوبہ بندی کو شامل کیا جائے شائع 24 ستمبر 2026 11:45am بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کا پروگرام پوری حکومت کی سطح پر جاری رہنے والا پروگرام ہے، جس میں وفاقی اور صوبائی...
پی آئی اے کے بوئنگ 787 طیاروں کی خریداری اور ریفائنری اپ گریڈیشن کیلئے پاکستان نے امریکی ایگزم بینک سے تعاون مانگ لیا شائع 24 ستمبر 2026 10:20am وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نیویارک میں ہونے والے اجلاسوں کے دوران یہ بات کہی
ڈیجیٹل معیشت، وزیر خزانہ کا ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے رکن ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 09:31am ڈیجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور کیش لیس ادائیگی کے نظام کو وسعت دینے کی اہمیت اجاگر کی
پی آئی اے کا مالدیپ کیلئے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان شائع 23 ستمبر 2026 03:22pm پی آئی اے اپنے فضائی بیڑے میں توسیع اور جدید بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے
محمد اورنگزیب کی پریس بریفنگ، کوئی سوال نہیں پوچھا گیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2026 02:13pm وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک پریس بریفنگ کی جس کے دوران انہوں نے صحافیوں کے کسی سوال کا جواب نہیں دیا اور...
بوئنگ اور پاکستان کے درمیان پی آئی اے کے بیڑے کی جدید کاری، طیاروں کی جلد فراہمی پر بات چیت شائع 23 ستمبر 2026 10:44am محمد اورنگزیب نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے لیے اپنے دورۂ نیویارک کے دوران ڈاکٹر برینڈن نیلسن سے ملاقات کی۔
وزیر خزانہ نے معاشی استحکام کیلئے توانائی کے تحفظ کو کلیدی قرار دے دیا شائع 23 ستمبر 2026 09:26am پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں نمایاں توسیع ہوئی ہے، جس میں بڑی حد تک نجی شعبے نے کردار ادا کیا، محمد اورنگزیب
مؤثر طرزِ حکمرانی: پائیدار ترقی کی کلید شائع 22 ستمبر 2026 11:35am حال ہی میں منعقدہ ایک تقریب میں کابینہ کے دو اہم ارکان کے متضاد مؤقف نے ایک ایسی بحث کو نمایاں کردیا جس میں پاکستان...
پاکستان ریگولیٹڈ ورچوئل اثاثوں کے فریم ورک کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیر خزانہ شائع 22 ستمبر 2026 10:22am وسیع تر مالی شمولیت کے لیے بلاک چین اور ٹوکنائزیشن سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں، محمد اورنگزیب
ہڑتالوں، دھرنوں اور سڑکوں کی بندش سے یومیہ 120 ارب روپے کا معاشی نقصان ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 09:41am معاشی سرگرمیوں میں خلل کا فوری بوجھ عام شہریوں، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد، چھوٹے دکانداروں اور چھوٹے کاروباروں پر پڑے گا، محمد اورنگزیب
پاکستان نیشنل پرائیویٹ ایکویٹی فریم ورک تیار کررہا ہے، وزیر خزانہ شائع 18 ستمبر 2026 11:34am اقدام کا مقصد ادارہ جاتی سرمائے کو کاروباری اداروں اور منصوبوں کی جانب راغب کرنا اور پرائیویٹ ایکویٹی و وینچر کیپیٹل کیلئے سازگار ماحول کو مضبوط بنانا ہے، محمد اورنگزیب
مالی استحکام کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، وزیرِ خزانہ شائع 17 ستمبر 2026 11:29am لندن میں سرمایہ کاروں سے ملاقات، نجی شعبے کے فروغ اور معاشی اصلاحات پر زور
پانڈا بانڈ پر پاکستان نے عالمی ایوارڈ جیت لیا، چینی مارکیٹ میں مزید بانڈز جاری کرنے کا اعلان شائع 16 ستمبر 2026 04:03pm پانڈا بانڈ کا کامیاب اجرا پاکستان کو چین کی کیپٹل مارکیٹ اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے نئے طبقے تک رسائی فراہم کرتا ہے، خرم شہزاد
وزیراعظم شہباز شریف کی برآمدات میں اضافے، منڈیوں تک رسائی بڑھانے کیلئے اقدامات کی ہدایت شائع 15 ستمبر 2026 02:37pm برآمدی عمل آسان، مصنوعات کا معیار بہتر اور عالمی مسابقت بڑھانے کے لیے ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا حکم
پاور سیکٹر، حکومت کا سرمایہ کاری اور آپریٹنگ ماحول بہتر بنانے کے اقدامات پر غور شائع 15 ستمبر 2026 09:46am طویل مدتی سرمایہ کاری کے حصول، کارکردگی اور مسابقت میں اضافے کیلئے واضح، قابل پیش گوئی اور مستقل ریگولیٹری فریم ورک کی ضرورت پر زور
وزیر خزانہ اور ناگراجن کی ملاقات، برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے پاکستان میں سرمایہ کاری منصوبوں پر گفتگو شائع 11 ستمبر 2026 09:24am وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ (بی آئی آئی) کے ایشیا کے منیجنگ ڈائریکٹر...
بی آئی آئی کا پاکستان سے وابستگی کا اعادہ، نجی سرمائے کو مزید متحرک کرنے پر زور شائع 10 ستمبر 2026 04:34pm پاکستان میں سرمایہ کاری کا دائرہ نمایاں طور پر وسیع کرنے کا منصوبہ
مالیاتی اصلاحات کا گمشدہ پہلو شائع 09 ستمبر 2026 09:49am حکومت نے مالیاتی نظم و ضبط بحال کرنے میں قابلِ ذکر پیش رفت کی ہے
پی پی پیز اور نجکاری کے ذریعے نجی سرمایہ متحرک کرنے کے عزم کا اعادہ شائع 04 ستمبر 2026 04:03pm پاکستان کی ترقی کے اگلے مرحلے کی قیادت نجی شعبے کو کرنی چاہیے، محمد اورنگزیب
پاکستانی روپے میں ڈالر سیٹلڈ بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ ہے، وزیر خزانہ شائع 04 ستمبر 2026 02:27pm ہم ان اداروں کو پہلے ہی ذمہ داری سونپ چکے ہیں جو اس معاملے میں ہمارے ساتھ کام کریں گے، محمد اورنگزیب
پاکستان میں ٹریڈ فسیلیٹیشن بورڈ قائم کرنے کی منظوری شائع 04 ستمبر 2026 09:25am وزیراعظم خود مجوزہ بورڈ کی سربراہی کریں گے، جو پوری تجارتی سپلائی چین کو متاثر کرنے والے معاملات پر فیصلے کرے گا
وزیر خزانہ کی ڈوئچے بینک کے حکام سے ملاقات، سرمایہ کاری اور مالی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال شائع 03 ستمبر 2026 09:27am وزیر خزانہ نے شرکا کو پاکستان کی حالیہ معاشی پیش رفت اور ساختی اصلاحات کو ادارہ جاتی شکل دینے کے لیے حکومت کی کوششوں سے آگاہ کیا
امریکا، ایران تنازع معاشی نمو، مہنگائی کیلئے خطرہ، محمد اورنگزیب شائع 31 اگست 2026 01:22pm حکومت کو رواں مالی سال جی ڈی پی کی شرح نمو 4 فیصد سے زائد رہنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
ایف بی آر کی براہِ راست ٹیکس وصولی کا 5.2 فیصد کا فریب شائع 28 اگست 2026 04:21pm ایف بی آر کی براہِ راست ٹیکس وصولی کا 5.2 فیصد کا دعویٰ گمراہ کن، حقیقی انکم ٹیکس کا تناسب جی ڈی پی کے تقریباً 3 فیصد تک محدود ہے
موڈیز کی پاکستان کی ریٹنگ میں نمایاں بہتری شائع 28 اگست 2026 01:39pm موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے بڑھا کر بی تھری کردی ہے جو چار سال کی بلند ترین سطح ہے۔ یہ...
سعودی اسیاد گروپ کی پاکستان کے ہوائی اڈوں کی نجکاری میں دلچسپی اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 07:22pm وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملک میں سعودی سرمایہ کاروں کی مسلسل دلچسپی کا خیرمقدم کیا
وزیراعظم اور سعودی وفد کے درمیان سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال شائع 26 اگست 2026 09:58am پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے معاشی تعلقات کو باہمی مفاد پر مبنی اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کا خواہاں ہے،شہباز شریف