BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پبلک سرونٹ (سرکاری ملازم) کی نئی تعریف جاری کر دی ہے، جس کے تحت اب وفاقی یا صوبائی حکومتوں، خودمختار اداروں، کارپوریشنز یا حکومت کی ملکیت میں موجود کمپنیوں کے افسران کو اثاثوں کے اعلان کے دائرہ کار میں شامل کر دیا گیا ہے۔

ایف بی آر نے بدھ کی رات کو ایس آر او 1912/2025 جاری کیا، جس کے ذریعے شیئرنگ آف ڈیکلریشن آف ایسیٹس آف سول سرونٹس رولز, 2023 میں مجوزہ ترامیم متعارف کرائی گئی ہیں۔

اس سے قبل ان قواعد کے تحت صرف سول سرونٹس (سرکاری ملازمین) شامل تھے، یعنی وہ ملازمین جو سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے تحت خدمات انجام دیتے ہیں۔

پبلک سرونٹ کی نئی تعریف کے مطابق: پبلک سرونٹ سے مراد وفاقی یا کسی بھی صوبائی حکومت، خودمختار ادارے، کارپوریشن یا حکومت کی ملکیت میں موجود کسی کمپنی کا وہ افسر ہے جو گریڈ 17 یا اس سے اوپر کے عہدے پر فائز ہو یا مساوی حیثیت رکھتا ہو۔ اس تعریف میں وہ ملازمین بھی شامل ہیں جو سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے تحت آتے ہیں، تاہم اس میں ان افراد کو شامل نہیں کیا گیا جو نیشنل اکاؤنٹیبلٹی آرڈیننس 1999 کی دفعہ 5 کی شق (ن) کی ذیلی شق (iv) کے تحت مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.