BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.67 Decreased By ▼ -0.20 (-0.35%)
BIPL 24.74 Decreased By ▼ -0.22 (-0.88%)
BOP 30.09 Decreased By ▼ -0.26 (-0.86%)
CNERGY 12.95 Decreased By ▼ -0.17 (-1.3%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 186.54 Decreased By ▼ -5.91 (-3.07%)
FABL 93.60 Decreased By ▼ -0.54 (-0.57%)
FCCL 51.50 Decreased By ▼ -1.29 (-2.44%)
FFL 14.47 Decreased By ▼ -0.25 (-1.7%)
GGL 18.96 Decreased By ▼ -0.60 (-3.07%)
HBL 304.00 Decreased By ▼ -2.10 (-0.69%)
HUBC 198.85 Decreased By ▼ -2.57 (-1.28%)
HUMNL 9.80 Decreased By ▼ -0.36 (-3.54%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.06 (-0.99%)
LOTCHEM 26.20 Decreased By ▼ -0.26 (-0.98%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -2.16 (-2.32%)
OGDC 313.67 Decreased By ▼ -3.06 (-0.97%)
PAEL 35.27 Decreased By ▼ -0.36 (-1.01%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 240.47 Decreased By ▼ -2.74 (-1.13%)
PPL 221.18 Decreased By ▼ -5.73 (-2.53%)
PRL 90.91 Decreased By ▼ -2.11 (-2.27%)
SNGP 90.93 Decreased By ▼ -0.91 (-0.99%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.60 Decreased By ▼ -0.20 (-2.56%)
TPLP 12.60 Decreased By ▼ -0.37 (-2.85%)
TRG 55.91 Decreased By ▼ -0.65 (-1.15%)
UNITY 8.04 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)

ملازمین کے مالی استحکام اور فلاح و بہبود کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر ابھی نے جعفر برادرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے ملازمین کے لیے ارنڈ ویج ایکسیس (ای ڈبلیو اے) متعارف کرایا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ملازمین کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دینا اور پاکستان میں مالی شمولیت کو فروغ دینا ہے۔

ابھی کے ای ڈبلیو اے حل کے ذریعے جعفر گروپ کے ملازمین اپنی تنخواہ کا ایک حصہ فوری طور پر اے بی ایچ آئی موبائل ایپ یا ایس ایم ایس کے ذریعے کسی بھی وقت، صرف 30 سیکنڈ میں حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ جدید حل ملازمین کو تنخواہ کے دن تک انتظار کے دباؤ سے نجات دیتا ہے، غیر متوقع اخراجات کو سنبھالنے میں مدد دیتا ہے، قرضوں پر انحصار کم کرتا ہے اور مالی مضبوطی کو بہتر بناتا ہے۔

یہ اسٹریٹجک شراکت داری نہ صرف جعفر گروپ کی اپنے ملازمین کے تئیں دیرینہ وابستگی کو اجاگر کرتی ہے بلکہ ابھی کے مشن کو بھی مضبوط کرتی ہے کہ مالی آزادی ہر فرد کے لیے قابلِ رسائی ہو۔ تنخواہ کی فوری دستیابی کے اس انضمام کے ذریعے دونوں ادارے پاکستان میں ملازمین کی فلاح و بہبود اور مالی خودمختاری کے لیے ایک نیا معیار قائم کررہے ہیں۔

ہیڈ آف سیلز ابھی رایان سعید نے کہا ہے کہ ابھی کا مشن ہمیشہ ملازمین کو مالی طور پر بااختیار بنانا رہا ہے اور جعفر برادرز کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے یہ مشن مزید وسیع کیا جا رہا ہے تاکہ ان کے ورک فورس کو مالی لچک اور تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

چیف پیپل آفیسر اور ہیڈ آف کارپوریٹ کمیونیکیشنز، جعفر برادرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ عروسا معراج نے کہا کہ ہم ابھی کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے اپنے ملازمین کے لیے ارنڈ ویج ایکسیس متعارف کرانے پر بہت پرجوش ہیں۔ یہ اقدام ہمارے ملازمین کی مالی فلاح و بہبود کے لیے ہمارے عزم کو ظاہر کرتا ہے جس سے وہ اپنی کمائی شدہ تنخواہ فوراً حاصل کر سکیں گے اور ان کی مالی تحفظ میں اضافہ ہوگا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.