کمبوڈین وزیراعظم ہن مانیت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ پیر کو ملائیشیا میں ہونے والے مذاکرات کا مقصد تھائی لینڈ کے ساتھ تنازع میں فوری جنگ بندی حاصل کرنا ہے، کیونکہ متنازع سرحد پر لڑائی پانچویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔
دونوں ممالک کے رہنماؤں سے توقع ہے کہ وہ پیر کی دوپہر ملائیشیا میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کریں گے، جن میں امریکی حکام امن کی کوششوں میں مدد کے لیے موجود ہوں گے۔

























Comments
Comments are closed.