چین کی وزارتِ خارجہ نے جمعرات کے روز کہا کہ چین تھائی لینڈ-کمبوڈیا سرحد پر جاری حالات پر گہری تشویش رکھتا ہے اور امید کرتا ہے کہ دونوں ممالک بات چیت اور مشاورت کے ذریعے مسائل کو مناسب طریقے سے حل کریں گے۔
ترجمان وزارتِ خارجہ گُوو جیاکُن نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ کشیدگی کم کرنے میں چین تعمیری کردار ادا کرے گا اور ایک منصفانہ اور غیر جانبدارانہ مؤقف پر قائم ہے۔

























Comments
Comments are closed.