BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

آئی ایم ایف کا دانشمندانہ و مثبت پالیسی اقدامات کی ضرورت پر زور

  • توسیعی فنڈ کی سہولت کے تحت پاکستان کی کارکردگی میں کافی بہتری آئی ہے، ماہر بنیکی
شائع اپ ڈیٹ

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)کے پاکستان کیلئے ریزیڈنٹ نمائندے ماہر بنیکی نے پاکستان کی معیشت اور موسمیاتی اصلاحاتی ایجنڈے کی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا ہے اور جنوبی ایشیائی ملک کی اقتصادی اصلاحات میں مضبوط پیشرفت کو سراہا ۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے پالیسی انسٹی ٹیوٹ میں معیشت دانوں، محققین اور پالیسی ماہرین سے خطاب کرتے ہوئے ماہر بنیکی نے کہا کہ توقع ہے کہ مشرق وسطی اور پاکستان میں 2025 اور اس کے بعد مزید ترقی ہوگی ۔

تاہم انہوں نےمحتاط، دانشمندانہ اور مثبت پالیسی اقدامات کی ضرورت پر زوردیا ۔

پاکستان پر توجہ دیتے ہوئےآئی ایم ایف کے عہدیدار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ کی سہولت کے تحت پاکستان کی کارکردگی میں کافی بہتری آئی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ مسلسل بیرونی مسائل کے باوجود ابتدائی پالیسی اقدامات سے اقتصادی استحکام اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی میں مدد ملی ہے ۔

انہوں نے آئی ایم ایف کی لچک اور پائیدار سہولت کے تحت موسمیاتی اصلاحات پر پاکستان میں ہونے والی پیشرفت کو بھی اجاگر کیا۔

Comments

Comments are closed.