یکم جولائی 2025 کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔
مرکزی بینک سے جاری بیان کے مطابق منگل یکم جولائی 2025 کو بینک تعطیل کے طور پر منایا جائے گا اور اس روز اسٹیٹ بینک بند رہے گا۔
تمام بینک، ڈی ایف آئیز سمیت مائیکروفنانس بینک یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے، تاہم بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گے۔






















Comments
Comments are closed.