بھارتی حکومت کے مطابق بھارت اور روس کے درمیان ایس 400 میزائل سسٹمز کی فراہمی، ایس یو 30 ایم کے آئی لڑاکا طیاروں کی اپ گریڈیشن اور اہم دفاعی ساز و سامان کی خریداری سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی۔
دونوں ممالک کے وزرائے دفاع نے جمعرات کو چین میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔






















Comments
Comments are closed.