BR100 Decreased By (-0.08%)
BR30 Increased By (0.08%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.72 Decreased By ▼ -0.44 (-0.76%)
BIPL 27.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.58 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
CNERGY 13.68 Increased By ▲ 0.57 (4.35%)
DFML 18.42 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 215.81 Increased By ▲ 2.15 (1.01%)
FABL 99.27 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.51 (-0.88%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 334.31 Decreased By ▼ -3.85 (-1.14%)
HUBC 212.96 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 10.51 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.36 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
LOTCHEM 27.51 Decreased By ▼ -0.16 (-0.58%)
MLCF 101.93 Decreased By ▼ -0.82 (-0.8%)
OGDC 318.48 Decreased By ▼ -0.44 (-0.14%)
PAEL 42.86 Decreased By ▼ -0.24 (-0.56%)
PIBTL 16.72 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 274.51 Increased By ▲ 1.51 (0.55%)
PPL 230.62 Increased By ▲ 1.17 (0.51%)
PRL 76.73 Increased By ▲ 5.93 (8.38%)
SNGP 102.23 Decreased By ▼ -2.35 (-2.25%)
SSGC 27.10 Decreased By ▼ -0.31 (-1.13%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.03 (0.35%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.31 (-1.97%)
TRG 60.09 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
UNITY 11.47 Decreased By ▼ -0.25 (-2.13%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)

انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کے کاروباری روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 0.07 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں قدر 20 بیسے کم ہونے کے بعد روپیہ 282 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔


Rupee's Performance Against US Dollar Since 04 March 2025



یاد رہے کہ بدھ کے روز روپیہ 282.47 روپے پر بند ہوا تھا۔

بین الاقوامی سطح پر، امریکی ڈالر میں جمعرات کو کمی دیکھنے میں آئی، کیونکہ اشارے ملے ہیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹیرف مذاکرات میں نرم رویہ اختیار کر سکتے ہیں اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں کمی کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔

ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ وہ 8 جولائی کی ڈیڈ لائن میں توسیع کے لیے تیار ہیں تاکہ ان ممالک کے ساتھ تجارتی مذاکرات مکمل کیے جا سکیں جن پر امریکی ٹیرف لاگو ہونا ہے۔

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے اس سے قبل اشارہ دیا تھا کہ وہ ممالک جو نیک نیتی سے مذاکرات کر رہے ہیں، ان کے لیے ڈیڈ لائن میں توسیع کی جا سکتی ہے۔

ان بیانات سے امریکی ڈالر دباؤ میں آیا، جس کا فائدہ یورو کو ہوا جو سات ہفتے کی بلند ترین سطح 1.1525 ڈالر تک پہنچ گیا۔

ڈالر جاپانی ین کے مقابلے میں 0.43 فیصد اور سوئس فرانک کے مقابلے میں 0.34 فیصد کمزور ہوا، جس کے بعد وہ بالترتیب 143.98 ین اور 0.81725 فرانک پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

کرنسیوں کے مجموعی انڈیکس کے مقابلے میں، امریکی ڈالر 22 اپریل کے بعد کم ترین سطح 98.327 پر آ گیا۔

تیل کی قیمتیں، جو کرنسی کی قدر کا اہم اشارہ سمجھی جاتی ہیں، جمعرات کو ایشیائی سیشن کے دوران ابتدائی اضافے کے بعد کم ہو گئیں، کیونکہ مارکیٹ شرکاء نے مشرق وسطیٰ سے امریکی اہلکاروں کی منتقلی کے فیصلے کا جائزہ لیا، جو ایران کے جوہری پروگرام پر ہونے والی بات چیت سے قبل سامنے آیا ہے۔

برینٹ کروڈ فیوچرز 30 سینٹ یا 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 69.47 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہے تھے، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 23 سینٹ یا 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 67.92 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔

ایک روز قبل، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی دونوں کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا تھا اور وہ اپریل کے اوائل کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھیں۔

Comments

Comments are closed.