پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے عالمی کوششوں کی قیادت کر رہا ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ جمعرات کے روز پاکستان میں بھارتی ڈرون حملے نے پاکستان کے بھارت پر حملے کو ”مزید یقینی“ بنا دیا ہے۔
Comments