BR100 Increased By (1.66%)
BR30 Increased By (1.97%)
KSE100 Increased By (1.38%)
KSE30 Increased By (1.53%)
BAFL 58.72 Increased By ▲ 0.55 (0.95%)
BIPL 27.20 Increased By ▲ 0.20 (0.74%)
BOP 33.99 Increased By ▲ 0.50 (1.49%)
CNERGY 11.15 Increased By ▲ 0.41 (3.82%)
DFML 18.09 Increased By ▲ 0.31 (1.74%)
DGKC 215.78 Increased By ▲ 8.47 (4.09%)
FABL 101.21 Increased By ▲ 0.85 (0.85%)
FCCL 55.86 Increased By ▲ 1.68 (3.1%)
FFL 16.20 Increased By ▲ 0.13 (0.81%)
GGL 24.10 Increased By ▲ 1.19 (5.19%)
HBL 307.99 Increased By ▲ 4.32 (1.42%)
HUBC 220.75 Increased By ▲ 3.63 (1.67%)
HUMNL 10.80 Increased By ▲ 0.18 (1.69%)
KEL 7.33 Increased By ▲ 0.15 (2.09%)
LOTCHEM 27.25 Increased By ▲ 0.28 (1.04%)
MLCF 97.85 Increased By ▲ 2.98 (3.14%)
OGDC 318.60 Increased By ▲ 4.56 (1.45%)
PAEL 42.94 Increased By ▲ 0.67 (1.59%)
PIBTL 17.22 Increased By ▲ 0.18 (1.06%)
PIOC 274.00 Increased By ▲ 4.55 (1.69%)
PPL 222.14 Increased By ▲ 5.93 (2.74%)
PRL 65.60 Increased By ▲ 5.46 (9.08%)
SNGP 105.20 Increased By ▲ 2.31 (2.25%)
SSGC 26.00 Increased By ▲ 0.72 (2.85%)
TELE 8.42 Increased By ▲ 0.17 (2.06%)
TPLP 14.58 Increased By ▲ 1.21 (9.05%)
TRG 61.01 Increased By ▲ 0.16 (0.26%)
UNITY 10.02 Increased By ▲ 0.06 (0.6%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.02 (1.68%)

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 15 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی ٹیم نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔

29 سالہ کامران غلام کل ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 59 فرسٹ کلاس میچوں میں 49.17 کی اوسط سے 4377 رنز بنائے ہیں جس میں 16 سنچریاں اور 20 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

پاکستان ٹیم میں تین اسپیشلسٹ اسپنرز زاہد محمود، ساجد خان اور نعمان علی شامل ہیں۔ ان میں صرف ایک فاسٹ بولر عامر جمال کو شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے نظر ثانی شدہ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سرفراز احمد کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

بیٹنگ آرڈر میں پاکستان پلیئنگ الیون:

شان مسعود (کپتان)، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران غلام، سعود شکیل(نائب کپتان)، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود۔

واضح رہے کہ انگلینڈ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 سے آگے ہے جبکہ تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Comments

Comments are closed.