مالیات
خام تیل سستا ہونے سے عالمی منڈی میں ڈالر دبائو کا شکار
- توانائی کی قیمتوں میں کمی سے افراط زر کے خدشات کم ہوئے اور طویل مدت کے امریکی ٹریژری بانڈز پر منافع بھی نیچے آگیا۔

















