مالیات فیڈ پالیسی کے اشاروں کا انتظار، ڈالر ایک ہفتے کی بلند سطح کے قریب مستحکم *یورو اور برطانوی پاؤنڈ ڈالر کے مقابلے میں ایک ہفتے کی کم ترین سطح کے قریب رہے شائع 28 اگست 2026 08:56am