مالیات
مہنگائی میں کمی، امریکی ڈالر ایک ماہ کی کم ترین سطح کے قریب
- جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل تیسرے سیشن میں 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 162.075 ین پر آ گیا






















