توانائی
ایران امریکا معاہدے میں عدم پیشرفت، جزیرہ قشم پر امریکی حملے، عالمی منڈی میں تیل مہنگا
- برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.36 ڈالر یا 1.3 فیصد اضافے کے بعد 106.13 ڈالر فی بیرل ہو گئی

















