توانائی
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے خدشات پر سفارتی کوششوں کی امیدیں غالب، تیل کی قیمتوں میں کمی
- برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 1.55 ڈالر یا 1.34 فیصد کمی سے 113.77 ڈالر فی بیرل ہوگئی

















