توانائی
آبنائے ہرمز میں جہازرانی اور روسی تیل پر امریکی پابندیوں میں نرمی، عالمی منڈی میں تیل سستا
- برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.72 ڈالر یعنی 1.6 فیصد کمی کے بعد 108.14 ڈالر فی بیرل ہوگئی

















