توانائی
سعودی عرب پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، روسی تیل کی فراہمی سے متعلق ٹرمپ کے اعلان کا اثر زائل
- برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.24 ڈالر یا 1.2 فیصد اضافے کے بعد 106.19 ڈالر فی بیرل ہوگئی

















