توانائی
مشرقِ وسطیٰ سے سپلائی کے حوالے سے خدشات میں کمی، تیل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد کمی
- برینٹ فیوچرز 1.84 ڈالر یا 1.8 فیصد کمی کے بعد 98.48 ڈالر فی بیرل پر آگئے

















