توانائی
مشرقِ وسطیٰ سے تیل کی سپلائی پر توجہ مرکوز، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
- برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 1.96 ڈالر یا 1.86 فیصد کمی سے 103.32 ڈالر فی بیرل پر آگئے





















