توانائی
خلیجی خطے میں رسد کے امکانات بہتر ہونے پر تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں
- نومبر کے لیے برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 2.01 ڈالر، یعنی 2 فیصد کم ہوکر 98.33 ڈالر فی بیرل ہوگئی
















