توانائی
آبنائے ہرمز کھلنے کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 فیصد گر گئیں
- برینٹ خام تیل کے فیوچرز 1.78 ڈالر یا 2 فیصد کمی کے بعد 86.80 ڈالر فی بیرل پر آگئے
















