کموڈٹیز
ڈالر کی قدر میں کمی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.3 فیصد اضافے کے بعد 4,158.63 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

















