پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 85 پیسے اور ڈیزل میں ایک روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافہ نظرثانی شدہ قیمتیں 29 اکتوبر کو لاگو ہوں گی شائع 28 اکتوبر 2026 11:24pm
ایس ایم ایز اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی میں تیزی لائی جائے، وزیر خزانہ مالی وسائل تک رسائی میں اضافے کے ثمرات کاروباری اداروں اور کسانوں تک پہنچنے چاہییں، محمد اورنگزیب شائع 28 اکتوبر 2026 07:57pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.77 روپے پر بند شائع 28 اکتوبر 2026 04:17pm
پاکستانی معدنیات کے شعبے میں طویل مدتی سرمایہ کاری کے لیے وئیر کے مذاکرات کمپنی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 (پی ایم آئی ایف 26) میں پلاٹینم اسپانسر کے طور پر شرکت کرے گی شائع 28 اکتوبر 2026 03:42pm
پاکستان مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کے لیے انڈونیشیائی کمپنی سے معاہدے کے قریب پہنچ گیا تین ویکسین مقامی طور پر تیار ہوں گی، جس کے لیے انڈونیشیائی دوا ساز کمپنیوں سے ٹیکنالوجی پاکستان منتقل کی جائے گی ، وزیر صحت مصطفی کمال شائع 28 اکتوبر 2026 03:30pm
ون چائنا پالیسی کے تحت پاکستان کی تائیوانی فضائی کمپنیوں پر فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی بلومبرگ کے مطابق تائیوانی فضائی کمپنیوں نے ہفتے کے اختتام سے پروازوں کے راستے تبدیل کرنا شروع کردیے شائع 28 اکتوبر 2026 03:12pm
کولگیٹ پامولیو کا پی اینڈ جی کے پورٹ قاسم اثاثے خریدنے کا معاہدہ اثاثوں کی خریداری کا یہ معاہدہ سی سی پی کی منظوری سے مشروط ہے شائع 28 اکتوبر 2026 01:38pm
کسٹمز کلیئرنس میں تاخیر، کراچی کا سی اے یو برقرار رکھنے کا مطالبہ تقریباً 21 ماہ سے جاری نظام کے باوجود اسیسمنٹ کے معیار میں بہتری نہیں آسکی، ایف بی آر شائع 28 اکتوبر 2026 01:26pm
مالدیپ سے براہِ راست کارگو رابطے قائم کرنے کا مطالبہ ٹیرف اور نان ٹیرف رکاوٹوں میں کمی کے لیے آزاد تجارتی معاہدے یا ترجیحی تجارتی معاہدے پر مذاکرات بھی جلد از جلد مکمل کیے جائیں، میاں زاہد شائع 28 اکتوبر 2026 12:55pm
آئی پیک گروپ کی پہلی سہ ماہی آمدنی میں 9.2 فیصد اضافہ کمپنی کی فی حصص آمدنی 1.01 روپے رہی شائع 28 اکتوبر 2026 12:41pm
اینگرو فرٹیلائزرز اور ماڑی انرجیز کے درمیان کسانوں کی زرعی پیداوار اور آمدنی میں اضافے کے لیے معاہدہ معاہدے کے تحت ماڑی انرجیز اپنے آپریشنز کے علاقوں میں کمیونٹی ڈیولپمنٹ کے تجربے اور اینگرو فرٹیلائزرز کی زرعی مہارت سے فائدہ اٹھائے گی شائع 28 اکتوبر 2026 12:36pm
شرح سود میں اضافے پر کاروباری رہنماؤں کی شدید تنقید پالیسی ریٹ بڑھا کر 12 فیصد کرنے سے قرضوں کی لاگت میں مزید اضافہ ہوگا، طلعت محمود شائع 28 اکتوبر 2026 12:31pm
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے قبل از ٹیکس منافع میں 27 فیصد اضافہ سالانہ آمدنی میں اضافے کا ہدف بھی بڑھا کر 7 فیصد سے زیادہ کردیا گیا شائع 28 اکتوبر 2026 12:22pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر کے اضافے سے 4031 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 28 اکتوبر 2026 12:19pm
خام تیل اور ڈالیان سویا آئل مہنگا ہونے سے پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ پام آئل کے بینچ مارک معاہدے کی قیمت 21 رنگٹ اضافے سے 4,722 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی شائع 28 اکتوبر 2026 11:58am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس تقریباً 1,300 پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 165,736.75 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2026 06:44pm
اینگرو پاورجن کا نیپرا، سی پی پی اے-جی سے بلوں کی ادائیگی معاہدے کے مطابق کرنے کا مطالبہ معاہدے کے تحت نئے ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک پہلے سے نوٹیفائی شدہ ایڈجسٹمنٹ لاگو رہتی ہے،ای پی کیو ایل شائع 28 اکتوبر 2026 10:51am
کمپنیوں کو ٹیکس گوشواروں کے ساتھ مالیاتی گوشوارے جمع کرانا لازمی قرار یہ مالیاتی گوشوارے آئی آر آئی ایس پورٹل کے ذریعے ایسے فائل فارمیٹ میں جمع کرانا ہوں گے جسے الیکٹرانک طور پر پڑھا جا سکے شائع 28 اکتوبر 2026 10:15am
کموڈٹیز تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کے خدشات، سونے کی قیمت میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,045.29 ڈالر فی اونس رہی شائع 28 اکتوبر 2026 10:07am
200 یونٹس بجلی کا رعایتی ٹیرف ختم کرنے کی تیاری، نیا ہدفی سبسڈی نظام متعارف کرایا جائیگا اس نظام کو تبدیل کرنے کے لیے تیزی سے پیش رفت جاری ہے، وزیر توانائی شائع 28 اکتوبر 2026 10:02am
مالیات امریکی ڈالر دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر برقرار فیڈرل ریزرو کے فیصلے سے قبل بیشتر بڑی کرنسیوں کی قدر میں نمایاں تبدیلی نہیں ہوئی شائع 28 اکتوبر 2026 09:16am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر