پاکستان کا منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خلاف نظام سخت کرنے کا فیصلہ کمیٹی نے کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹس کی حدِ مقررہ میں مجوزہ ترامیم کی بھی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2026 09:24am
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کی کمی سے 3996 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 27 اکتوبر 2026 03:52pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی ایک پیسے کے اضافے سے 276.80 روپے بند شائع 27 اکتوبر 2026 03:47pm
کموڈٹیز شرح سود سے متعلق فیصلے کا انتظار، سونے کی قیمت میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے بعد 4,007.29 ڈالر فی اونس رہی شائع 27 اکتوبر 2026 01:53pm
ای وی مارکیٹ میں ایئر لنک کی انٹری، 4 نومبر کو الیکٹرک بائیک برانڈ کی رونمائی الیکٹرک بائیکس کی فراہمی تقریباً ایک ہفتے میں شروع ہونے کی توقع شائع 27 اکتوبر 2026 01:02pm
سونیری بینک کا 9 ماہ میں 2.941 ارب روپے کا خالص منافع ریکارڈ سونیری بینک لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پیر کو کراچی میں منعقدہ اپنے 218ویں اجلاس میں 30 ستمبر 2026 کو ختم ہونے... شائع 27 اکتوبر 2026 12:48pm
کاروبار برادری نے شرح سود میں اضافہ مسترد کردیا مانیٹری پالیسی میں مزید سختی سے معاشی استحکام کی جاری کوششوں کو شدید دھچکا لگے گا، عاطف اکرام شیخ شائع 27 اکتوبر 2026 12:41pm
حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرے گی، وفاقی وزیر جنوبی بلوچستان کے 12 اضلاع میں 25 ہزار نوجوانوں کی نشاندہی، ابتدائی مرحلے میں 6 سے 7 ہزار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ شائع 27 اکتوبر 2026 12:34pm
حریف خوردنی تیلوں اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پام آئل ایک فیصد سے زائد سستا پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ 1.67 فیصد کمی کے ساتھ 4,709 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا شائع 27 اکتوبر 2026 12:11pm
جھینگوں کی فارمنگ کا لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے 120 دن کی ڈیڈ لائن مقرر یہ اقدام 24 ماہ پر مشتمل وسیع تر عملدرآمد اور جائزے کے منصوبے کا حصہ ہے شائع 27 اکتوبر 2026 11:28am
حکومت کی قطری سرمایہ کاروں کو خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت ریٹاج گروپ کی پاکستان میں ہوٹلنگ اور مہمان نوازی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی شائع 27 اکتوبر 2026 11:20am
اسٹاک ایکسچینج : دوسرے روز بھی تیزی، 100 انڈیکس 1400 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 164,467.20 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2026 07:34pm
امریکی 10 ارب ڈالر کی سہولت زر مبادلہ ذخائر کے تخمینے میں شامل نہیں، اسٹیٹ بینک بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں یورو بانڈز اور پانڈا بانڈز کے اجرا اور فروخت سے زرمبادلہ کے ذخائر میں جزوی طور پر نمایاں اضافہ ہوگا، جمیل احمد شائع 27 اکتوبر 2026 10:38am
پہلی سہ ماہی میں زرمبادلہ ذخائر 52 فیصد بڑھ کر 21.5 ارب ڈالر ہوگئے ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 26.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئے شائع 27 اکتوبر 2026 09:49am
کابینہ کمیٹی کی پی ایس او سمیت دیگر اداروں میں تقرریوں کی منظوری کمیٹی نے وزارت تجارت کی جانب سے پاکستان فارما ایکسپورٹ پروموشن کونسل قائم کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا شائع 27 اکتوبر 2026 09:38am
آئی پی پیز کو ریموٹ ٹیلی میٹری یونٹس بحال کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی این جی سی نے متعلقہ کمپنیوں اور پاور پلانٹ آپریٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضمیمے میں دی گئی تاریخوں کے مطابق مطلوبہ نظام بحال کریں شائع 27 اکتوبر 2026 09:33am
مالیات مرکزی بینکوں کے اجلاس سے قبل جاپانی ین کی قدر میں کمی، ڈالر مستحکم جاپانی ین کی قدر 0.16 فیصد کمی کے بعد 157.73 فی ڈالر ہوگئی شائع 27 اکتوبر 2026 09:16am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر