اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اضافے سے 21.52 ارب ڈالر ہوگئے زرمبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 26.75 ارب ڈالر ہیں شائع 29 اکتوبر 2026 07:48pm
سونے کی قیمت میں استحکام، چاندی کے نرخ گرگئے عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4031 ڈالر فی اونس کی سطح پر برقرار رہا شائع 29 اکتوبر 2026 04:29pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.76 روپے پر بند شائع 29 اکتوبر 2026 04:05pm
پاکستان نے تائیوان کی ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود دوبارہ کھول دیں پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بدھ کو اجازت ناموں کی تجدید کی جو 27 مارچ تک مؤثر رہیں گے، بلومبرگ شائع 29 اکتوبر 2026 03:23pm
سپلائی میں تعطل کے باوجود پی ایس او کا منافع 172 فیصد بڑھ کر 25.6 ارب روپے ہوگیا سہ ماہی کے دوران پی ای پی ایس او کی فی حصص آمدن 54.44 روپے رہی شائع 29 اکتوبر 2026 01:45pm
کراچی ہول سیل گروسرز کے انتخابات، فیصل انیس مجید چیئرمین منتخب فیصل انیس مجید کا ممبران کی باہمی مشاورت سے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار شائع 29 اکتوبر 2026 01:18pm
ڈارک ویب سے ایک سال میں سائبر خطرات کے 326 واقعات کی نشاندہی، ویب سائٹس پر حملے سرفہرست ڈیٹا لیک ہونے کے واقعات شناخت شدہ خطرات کا 27 فیصد تھے، رپورٹ شائع 29 اکتوبر 2026 12:30pm
پاما کا گفٹ اسکیم کے غلط استعمال کی روک تھام کیلئے نظرثانی کا مطالبہ درآمدات سے متعلق تمام اقدامات پاکستان کی صنعتی ترقی کے اہداف سے ہم آہنگ ہونے چاہئیں، ڈائریکٹر جنرل رضی الرحمٰن شائع 29 اکتوبر 2026 11:51am
دیگر خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی اور ذخائر بڑھنے کے خدشات، پام آئل ایک فیصد سے زائد سستا پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 76 رنگٹ، یعنی 1.62 فیصد کمی کے بعد 4,609 رنگٹ فی میٹرک ٹن رہ گئی شائع 29 اکتوبر 2026 11:43am
لکی سیمنٹ کی کراچی پلانٹ کی پیداواری صلاحیت میں سالانہ 3.2 ملین ٹن اضافے کی منظوری توسیعی منصوبے کی تکمیل کے بعد پاکستان میں کمپنی کی مجموعی پیداواری صلاحیت 1 کروڑ 88 لاکھ ٹن سالانہ ہوجائے گی، قابلِ تجدید توانائی سے 60 فیصد ضروریات پوری کرنے کا ہدف شائع 29 اکتوبر 2026 11:38am
امریکی فیڈرل ریزرو کے اشاروں اور افراطِ زر کے اعدادوشمار کا انتظار، سونے کی قیمتیں گرگئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,037.98 ڈالر فی اونس پر آ گئی شائع 29 اکتوبر 2026 11:19am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1400 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 167,193.43 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2026 07:21pm
اسٹیٹ بینک نے چینی کی برآمد سے متعلق نظرثانی شدہ ہدایات جاری کردیں کوٹے کی تقسیم کی تفصیلات اس سے قبل 13 اکتوبر 2026 کو جاری کردہ ای پی ڈی سرکلر لیٹر نمبر 15 کے ذریعے مجاز بینکوں کو فراہم کردی گئی تھیں۔ شائع 29 اکتوبر 2026 09:40am
اے آئی چپس کی طلب، سام سنگ کا منافع ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا دنیا کی سب سے بڑی میموری چپ ساز کمپنی نے جولائی سے ستمبر کے دوران 107.4 ٹریلین وون (80.04 ارب ڈالر) آپریٹنگ منافع حاصل کیا شائع 29 اکتوبر 2026 09:14am
مالیات فیڈرل ریزرو کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈالر مستحکم فیڈرل ریزرو نے 10 کے مقابلے میں 2 ووٹوں سے شرح سود میں تبدیلی مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا شائع 29 اکتوبر 2026 09:11am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر