پیٹرول 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا، ڈیزل 31 پیسے مہنگا نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر کے لیے ہوگا شائع 15 اکتوبر 2026 11:29pm
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کر دی، 31 اکتوبر مقرر ایف بی آر اس سے قبل انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر سے بڑھا کر 15 اکتوبر کر چکا تھا شائع 15 اکتوبر 2026 11:01pm
اصلاحات میں تیزی، پاکستان کا مالی سال 2027 میں 4 فیصد معاشی نمو کا ہدف، محمد اورنگزیب ان کا کہنا ہے کہ بیرونی دھچکوں نے مالی سال 2026 کی آخری سہ ماہی کے دوران معاشی سرگرمیوں کو متاثر کیا ہے۔ شائع 15 اکتوبر 2026 10:01pm
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 5.6 ارب ڈالر کے تعاون میں پیش رفت وزیرِ اقتصادی امور کا رعایتی مالی وسائل مؤثر انداز میں استعمال کرنے پر زور شائع 15 اکتوبر 2026 09:47pm
پاکستان اور عالمی بینک کا کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر عمل درآمد تیز کرنے کا عزم وزیر اقتصادی امور کا رعایتی مالی وسائل مؤثر انداز میں بروئے کار لانے پر زور اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2026 07:00pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.92 روپے پر بند شائع 15 اکتوبر 2026 04:00pm
سونے کی قیمتیں مستحکم ، چاندی کے نرخ گرگئے عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4,153 ڈالر فی اونس کی سطح پر برقرار رہا شائع 15 اکتوبر 2026 03:25pm
پاکستان کی سولر مارکیٹ میں عالمی لیتھیم بیٹری کمپنی آئی ٹیل انرجی کی توسیع لیتھیم بیٹریاں تیار کرنے والی عالمی کمپنی آئی ٹیل انرجی پاکستان کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی شمسی توانائی کی مارکیٹ میں... شائع 15 اکتوبر 2026 02:34pm
پنجاب میں لائیو اسٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز، 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے آئندہ دو سال کے دوران 6 لاکھ جانوروں کی متوازن غذائی ضروریات پوری کرکے گوشت کی پیداوار بڑھانے کا ہدف مقرر شائع 15 اکتوبر 2026 02:10pm
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ: طارق کرمانی کے استعفے کے بعد آفتاب حسین عبوری چیئرمین مقرر یہ تقرری طارق کرمانی کی صحت کی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہونے کے بعد عمل میں آئی شائع 15 اکتوبر 2026 01:58pm
بجلی کی مسلسل بندش سے صنعتی پیداوار متاثر ہورہی ہے، کراچی چیمبر شہر کے لوگوں کو طویل اور غیر متوقع بجلی کی طویل بندش کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، طلعت محمود شائع 15 اکتوبر 2026 01:47pm
فیکٹ ایگزیبیشنز اور پی پی ایم اے کے درمیان اشتراک پی تھری پاکستان 2027 اور آئیڈیل ہوم ایکسپو 2027 کے انعقاد کو فروغ دینے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط شائع 15 اکتوبر 2026 01:40pm
اے بی ایف ایوارڈز 2026: این بی پی نے سسٹین ایبل انفرااسٹرکچر انیشی ایٹو پاکستان ایوارڈ جیت لیا یہ ایوارڈ موبائل فون ٹاورز پر شمسی توانائی کے نظام کی تنصیب کے منصوبے کے لیے 85 کروڑ روپے کی مشترکہ مالی معاونت اور فراہمی میں بینک کے کردار کے اعتراف میں دیا گیا شائع 15 اکتوبر 2026 01:35pm
تین سیشنز کی تیزی کے بعد ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ملائیشین پام آئل کے فیوچرز کی قیمتوں میں جمعرات کو کمی ریکارڈ کی گئی جس سے مسلسل تین سیشنز سے جاری تیزی کا سلسلہ ٹوٹ... شائع 15 اکتوبر 2026 12:54pm
عالمی تجارت میں تقسیم پاکستان کیلئے نئے مواقع پیدا کررہی ہے، محمد اورنگزیب بعض اوقات مشکل حالات میں بھی مواقع پیدا ہوتے ہیں، وزیر خزانہ شائع 15 اکتوبر 2026 12:39pm
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، انڈیکس 750 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 166,186.16 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2026 06:52pm
پی پی ایم سی اور نیشنل گرڈ کمپنی کے درمیان اختیارات کی تقسیم کا تنازع دوبارہ نیپرا پہنچ گیا دونوں کے کے درمیان بجلی کی تقسیم سے متعلق ڈیزائن، معیارات، وضاحتیں اور آلات کے معائنے کے اختیارات کی ادارہ جاتی تقسیم پر تنازع ہے شائع 15 اکتوبر 2026 09:58am
بجلی ٹیرف میں 5 سے 10 فیصد اضافے کی تجویز، برآمدی صنعتوں کی شدید مخالفت پاکستانی برآمد کنندگان بجلی کا نرخ 9 امریکی سینٹ فی یونٹ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، عامر شیخ شائع 15 اکتوبر 2026 09:51am
پاکستان میں الیکٹرک بسوں کی تیاری کیلئے پاکستانی اور چینی کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط پاکستان میں الیکٹرک بسوں کی تیاری کے لیے پاکستانی اور چینی کمپنی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، ہارون اختر شائع 15 اکتوبر 2026 09:42am
آئی ایم ایف کی ایشیا کی اقتصادی ترقی سست ہونے کی پیش گوئی رپورٹ کے مطابق خطے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی آمد عمومی طور پر مستحکم ہے شائع 15 اکتوبر 2026 09:24am
مالیات امریکی ڈالر 18 ماہ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگیا ڈالر انڈیکس 0.1 فیصد کمی کے بعد 102.06 پر آگیا شائع 15 اکتوبر 2026 09:18am
کموڈٹیز ڈالر کی قدر میں کمی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.3 فیصد اضافے کے بعد 4,158.63 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ شائع 15 اکتوبر 2026 09:12am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر