وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم : ای سی سی نے 75 ارب روپے کی منظوری دے دی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے مطابق ریلیف صرف غیر تجارتی صارفین کو ملے گا اور فی صارف یا مالک صرف ایک گاڑی تک محدود ہوگا شائع 14 ستمبر 2026 08:02pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.31 روپے پر بند اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 05:32pm
کاروباری اداروں کو اے آئی، ڈیجیٹل مہارتوں میں سرمایہ کاری تیز کرنے کی ہدایت ماہرین نے پاکستانی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے ہم آہنگی کے لیے بڑے پیمانے پر... شائع 14 ستمبر 2026 03:51pm
حکومت نے ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کردیا نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا شائع 14 ستمبر 2026 03:46pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر کی کمی سے 4,308 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 14 ستمبر 2026 02:40pm
عدالتی کیس نمٹانے کیلئے پاکستان سروسز لمیٹڈ کی ری اسٹرکچرنگ پر مذاکرات جاری ہے، ٹھٹھہ سیمنٹ حالیہ مہینوں میں پی ایس ایل کی شیئر ہولڈنگ اور اس کے بعد قانونی معاملات میں کئی اہم تبدیلیاں ہوئی ہیں شائع 14 ستمبر 2026 02:16pm
نجکاری کمیشن نے یوفون کی مجوزہ ’e&‘ ری برانڈنگ روک دی، بین الحکومتی منظوری لازم قرار معاملہ دونوں حکومتوں کے درمیان کمٹمنٹ سے متعلق ہے، چیئرمین شائع 14 ستمبر 2026 02:06pm
جام کمال کا ہانگ کانگ جنرل چیمبر آف کامرس کا دورہ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ہانگ کانگ جنرل چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیمبر کے چیئرمین اور ممتاز... شائع 14 ستمبر 2026 01:40pm
پی آئی اے اور افغانستان کی کام ایئر کا اسلام آباد کے راستے ٹرانزٹ لنک کا آغاز افغان مسافروں کو مشرقِ وسطیٰ کے اہم مقامات تک رسائی حاصل ہوگی، ترجمان پی آئی اے شائع 14 ستمبر 2026 01:11pm
سپرنیٹ ٹیکنالوجیز: 915 ملین روپے کے رائٹس ایشو کو 98.16 فیصد سبسکرپشن حاصل کمپنی نے تقریباً 915 ملین روپے کے حصول کے لیے 10 روپے فی شیئر کے حساب سے 85 فیصد رائٹس ایشو کا اعلان کیا تھا شائع 14 ستمبر 2026 12:14pm
شرحِ سود بڑھنے کا خدشہ، سونے کی قیمتیں گرگئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,334.31 ڈالر فی اونس ہو گئی شائع 14 ستمبر 2026 11:13am
اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ مارکیٹ کے شرکا کی توقعات بڑی حد تک سالانہ مہنگائی کی توقعات سے متاثر ہیں اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 04:52pm
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، کے ایس ای 100 انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس گرگیا 100 انڈیکس 167,970.65 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 04:34pm
اسٹیل سیکٹر کا ایف بی آر سے بجٹ اصلاحات پر عملدرآمد تیز کرنے کا مطالبہ پالیسی سمت حوصلہ افزا ہونے کے باوجود بجٹ اقدامات پر عملی نفاذ میں مشکلات برقرار ہیں، چیئرمین ایف بی آر کو خط شائع 14 ستمبر 2026 09:45am
پی آئی بی ٹی کا کوئلے کے جہازوں کو ترجیحی برتھ دینے سے انکار مقررہ برتھنگ آن ٹرن نظام سے انحراف قومی گرڈ سے منسلک دیگر پاور پلانٹس کو کوئلے کی فراہمی متاثر کرسکتا ہے،پی آئی بی ٹی شائع 14 ستمبر 2026 09:38am
پی ایل ایل کا کے الیکٹرک کو آر ایل این جی سپلائی بند کرنے کا انتباہ پی ایل ایل اور کے الیکٹرک کے درمیان مجوزہ ویٹڈ ایوریج یا پولڈ آر ایل این جی قیمت کے طریقہ کار پر تنازع جاری ہے شائع 14 ستمبر 2026 09:22am
مالیات فیڈ اور بینک آف جاپان کے اجلاس سے قبل ڈالر مستحکم، ین 7 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب یورو حالیہ طور پر 1.159 ڈالر جبکہ پاؤنڈ 1.3524 ڈالر پر رہا۔ ڈالر انڈیکس 99.15 پر مستحکم رہا۔ شائع 14 ستمبر 2026 09:13am