پاکستانی حکام نے زراعت، ٹیکسٹائل، ادویہ سازی، آئی ٹی، معدنیات، ٹیکنالوجی، خوراک، تعلیم اور انفرااسٹرکچر کو افریقہ میں تجارت و سرمایہ کاری کے اہم شعبے قرار دیا
اس حوالے سے ایف بی آر نے ایف ای ڈی کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ کی روک تھام کے موضوع پر فیلڈ فارمیشنز کو سیلز ٹیکس بجٹ ہدایات (2026-27) جاری کردی ہیں۔