BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری

  • کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.47 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.47 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعہ کو مقامی کرنسی 277.50 روپے پر بند ہوئی تھی۔

دریں اثنا پیر کو ڈالر دو ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم رہا کیونکہ فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کیون وارش کے سخت گیر ریمارکس کے بعد مارکیٹوں نے شرح سود میں اضافے کی توقعات بڑھا دیں جبکہ ین دوبارہ 160 ین فی ڈالر کی اہم سطح سے نیچے چلا گیا۔

یورو 0.1 فیصد معمولی اضافے کے ساتھ 1.1591 ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ پاؤنڈ اسٹرلنگ 1.3539 ڈالر پر معمولی تبدیلی کے ساتھ رہا۔ دونوں کرنسیاں مسلسل دوسرے ماہانہ اضافے کی جانب گامزن رہیں۔

ڈالر انڈیکس معمولی کمی کے ساتھ 99.6 پر آگیا جبکہ جمعہ کو اس میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا تھا اور یہ 17 اگست کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

اس کے باوجود ڈالر انڈیکس مسلسل دوسرے ماہانہ گراوٹ کی جانب گامزن تھا، کیونکہ رواں ماہ کے اوائل میں امریکی محکمہ خزانہ کے بانڈز کی دوبارہ خریداری کے منصوبوں نے کرنسی کی قدر میں کمی سے متعلق سرمایہ کاری کی سرگرمیوں کو دوبارہ متحرک کردیا۔

مزید برآں پیر کو تیل کی قیمتیں 2 فیصد سے زیادہ اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہی تھیں۔

Comments

200 حروف