وزیراعظم شہباز شریف نے این اے آر سی کے نئے ماسٹر پلان کی منظوری دے دی بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگی کے لیے نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر کو سات اضلاع میں تقسیم کیا جا رہا ہے شائع 22 اگست 2026 07:47pm
اہم اشاریے مضبوط معاشی نمو کے عکاس، پاکستان معاشی تبدیلی کی جانب گامزن ہے، احسن اقبال مالی سال 2026-27 کا آغاز حوصلہ افزا معاشی اشاریوں کے ساتھ ہوا، وفاقی وزیر شائع 22 اگست 2026 07:38pm
سونے کی پھر اونچی چھلانگ، فی تولہ 5700 روپے مہنگا عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 57 ڈالر کے اضافے سے 4604 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 22 اگست 2026 04:22pm
اسٹیبل کوائنز سے ترسیلاتِ زر میں 40 کروڑ ڈالر سالانہ بچت متوقع، بلال بن ثاقب پاکستان ورچوئل اثاثوں کو غیر رسمی مارکیٹ سے باقاعدہ مالیاتی نظام میں لانے کا خواہاں اپ ڈیٹ 22 اگست 2026 07:50pm
وزیرخزانہ سے سلک روڈ فنڈ کے وفد کی ملاقات، اقتصادی تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال حکومت معاشی استحکام کو برقرار رکھتے ہوئے ساختی اصلاحات اور پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے، محمد اورنگزیب شائع 22 اگست 2026 11:54am
پٹرولیم لیوی سے 1.676 ٹریلین روپے وصولی کا ہدف مقرر رواں مالی سال پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی لیوی میں متعدد بار ردوبدل کیا جاچکا ہے، علی پرویز ملک شائع 22 اگست 2026 11:49am
نیپرا کی پی آئی ٹی سی کو زیرِ التوا نیٹ میٹرنگ کنکشنز اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت ان کنکشنز کے صارفین مطلوبہ کارروائی مکمل کرنے کے باوجود تاحال کنکشن کے اجرا کے منتظر ہیں اپ ڈیٹ 22 اگست 2026 12:14pm
اسٹیٹ بینک نے 2026 کے لیےنظام کے لحاظ سے اہم بینکوں کا تعین کردیا نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کی شناخت اور تعین کا طریقہ کار، ضابطہ کاری اور نگرانی کے بہتر تقاضوں اور عملدرآمد کے لیے رہنما ہدایات طے کی گئی ہیں شائع 22 اگست 2026 11:19am
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ برینٹ خام تیل کے فیوچرز 61 سینٹ یا 0.65 فیصد اضافے سے 94.39 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے شائع 22 اگست 2026 10:56am