پاکستان کا جولائی 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 328 ملین ڈالر ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جون 2026 کے 814 ملین ڈالر اور جولائی 2025 کے 529 ملین ڈالر سے کم ہوگیا اپ ڈیٹ 18 اگست 2026 08:28pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.61 روپے پر بند شائع 18 اگست 2026 04:43pm
کمپیٹیشن کمیشن رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں مسابقتی مسائل کا جائزہ لے گا سی سی پی متعدد شکایات موصول ہونے پر 27 اگست کو اوپن ہیئرنگ کرے گا، جس میں صارفین، سرمایہ کاروں اور دیگر متعلقہ فریقین کے تحفظات سنے جائیں گے شائع 18 اگست 2026 04:33pm
بینک مکرمہ نے ناصر لوتاہ کی 36 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی اس اقدام سے بینک کے سرمایہ جاتی بیس کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی شائع 18 اگست 2026 04:04pm
مکہ معاہدہ: سکیورٹی کے ساتھ معاشی ثمرات بھی ملنے چاہئیں، میاں زاہد پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلز فورم اور آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ... شائع 18 اگست 2026 03:52pm
ایس بی پی نے ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اپنے ضابطہ جاتی احکامات کی سنگین خلاف ورزیوں کے باعث ایم ایس الرحمٰن ایکسچینج... شائع 18 اگست 2026 03:45pm
ایس ای سی پی کا کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ ڈیسک قائم کرنے کا اعلان اقدام کا مقصد کارپوریٹ ڈیٹ سکیورٹیز کے اجرا کو آسان، تیز رفتار اور کم لاگت بنانا اور کمپنیوں، سرمایہ کاروں اور ادارہ جاتی شراکت داروں کو مختلف قرضہ جاتی سکیورٹیز کے اجرا میں معاونت فراہم کرنا ہے شائع 18 اگست 2026 02:43pm
سونے کی قیمت میں استحکام ، چاندی کے نرخ گرگئے عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4,395 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا شائع 18 اگست 2026 02:23pm
مسعود ٹیکسٹائل کی 6.2 میگاواٹ سولر پی وی صلاحیت فعال، 10 میگاواٹ تک توسیع کا منصوبہ تقریباً 3.8 میگاواٹ کی اضافی سولر فوٹو وولٹیک صلاحیت کی تنصیب کا کام جاری ہے شائع 18 اگست 2026 12:48pm
بجلی کی پیداوار میں سالانہ 7 فیصد اضافہ، فیول کاسٹ 38 فیصد بڑھ گئی جولائی 2025 میں بجلی کی پیداوار 14,123 گیگاواٹ آور رہی شائع 18 اگست 2026 12:20pm
ٹیکس مراعات کے خاتمے کے اثرات برقرار، جولائی میں چین کی سولر برآمدات 21.4 فیصد گرگئیں گزشتہ ماہ 8 لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن سولر سیلز اور پینلز برآمد کیے گئے شائع 18 اگست 2026 11:40am
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک انڈیکس 177,955.51 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 18 اگست 2026 07:03pm
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کو ٹیکس کریڈٹ کی صورت میں قابل ایڈجسٹ قرار دیدیا سپر ٹیکس کو اس صورت میں ایڈجسٹ نہ کرنے کی کوئی قانونی بنیاد نہیں جب ٹیکس دہندہ کو دفعہ 168 کے تحت ٹیکس کریڈٹ حاصل ہو،عدالت شائع 18 اگست 2026 09:37am
خلیجی ممالک کو برآمدات کی ترسیل، حکومت مختلف آپشنز پر غور کرنے لگی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے جہاز استعمال کرنے سمیت مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے شائع 18 اگست 2026 09:12am
بجلی صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ، ٹیرف میں 2.50 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان جولائی میں طلب پوری کرنے کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سے خریدی گئی مہنگی ایل این جی اور فرنس آئل استعمال کیا گیا شائع 18 اگست 2026 09:02am
کموڈٹیز شرح سود بڑھنے کے خدشات کم، سونے کی قیمت میں اضافے کا تسلسل برقرار اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,424.28 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 18 اگست 2026 08:45am