پاکستان اور مصر کا زرعی تعاون بڑھانے، کپاس پر توجہ دینے پر اتفاق وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان مصر کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا اور جدید زراعت میں اس کی مہارت کو سراہتا ہے شائع 17 اگست 2026 11:19pm
ضابطے کی خلاف ورزی، اسٹیٹ بینک نے الرحیم ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا یہ منسوخی ایکسچینج کمپنی کے ہیڈ آفس کے ساتھ ساتھ اس کی تمام متعلقہ برانچز پر بھی لاگو ہوگی، ایس بی پی شائع 17 اگست 2026 07:55pm
انٹربینک مارکیٹ، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.62 روپے پر بند شائع 17 اگست 2026 04:25pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ -* عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر کے اضافے سے 4395 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 17 اگست 2026 03:40pm
چاول کی فصل میں بیکٹیریل لیف بلائٹ کا خدشہ، کاشتکاروں کو محتاط رہنے کی ہدایت ابتدائی طور پر پتوں پر سفید یا زرد رنگ کی پانی میں بھیگی ہوئی دھاریوں کی شکل میں انفیکشن ظاہر ہوتا ہے، محکمہ زراعت شائع 17 اگست 2026 03:17pm
ایل نینو کے خدشات، پام آئل کی قیمت محدود دائرے میں برقرار پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ دوپہر کے وقفے تک 0.19 فیصد اضافے سے 4,816 رنگٹ (1,181.84 ڈالر) فی میٹرک ٹن ہوگیا شائع 17 اگست 2026 03:00pm
ایوانسیون نے پاکستان کی بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے 63 لاکھ ڈالر کے فیول ریٹیل آرڈرز حاصل کرلیے کمپنی نے آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس میں اس کا اعلان کیا شائع 17 اگست 2026 02:26pm
گندھارا انڈسٹریز پاکستان میں یو ڈی ٹرک فروخت کرے گی کمپنی کو توقع ہے کہ وہ کیلنڈر سال 2027 کی پہلی سہ ماہی سے پاکستان میں یو ڈی ٹرک درآمد اور تقسیم کرے گی شائع 17 اگست 2026 01:06pm
پی پی ایل نے گیس اور کنڈینسیٹ کے ذخائر دریافت کرلیے ڈولفن ایکس ون کی کھدائی 17 اپریل 2026 کو ایکسپلوریشن کنویں کے طور پر شروع کی گئی شائع 17 اگست 2026 12:58pm
سامبا بینک کے چیئرمین مصطفیٰ الیاس مستعفی مصطفیٰ الیاس 27 اکتوبر 2022 سے سمبا بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے شائع 17 اگست 2026 11:42am
کمزور ڈالر اور شرح سود میں اضافے کے امکانات میں کمی، سونے کی قیمت بڑھ گئی اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,391.07 ڈالر فی اونس ہو گیا شائع 17 اگست 2026 11:30am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس کا اضافہ کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک انڈیکس 180,502.44 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 17 اگست 2026 08:08pm
گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال 40 روز کیلئے مؤخر کردی ہڑتال مؤخر کرنے کا فیصلہ اتوار کو گورنر ہاؤس میں سندھ کے گورنر سید محمد نہال ہاشمی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا شائع 17 اگست 2026 09:33am
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، ٹیکسٹائل شعبے نے شدید تشویش کا اظہار کردیا ہڑتال سے برآمدات اور متعلقہ تجارت کو اب تک تقریباً 900 ملین ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے،پی ٹی ای اے شائع 17 اگست 2026 09:26am
ایس این جی پی ایل کے بڑھتے واجبات، پاور ڈویژن سے ادائیگی پلان طلب ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن کو واجب الادا رقوم کی ری کنسیلیشن کے بعد 30 جون 2026 تک پیٹرولیم ڈویژن کو ادائیگی کا منصوبہ فراہم کرنا تھا۔ شائع 17 اگست 2026 09:17am