ایم ایل 1 منصوبے کے جائزے کا مرحلہ 30 اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت چیئرمین پاکستان ریلوے نے منصوبے پر پیش رفت کی ہفتہ وار بنیادوں پر نگرانی اور جائزے کا حکم بھی دیا شائع 16 اگست 2026 02:42pm
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، گندا اور زائد المیعاد گوشت ضائع تفصیلی جانچ میں گوشت متعدد خطرناک بیماریوں سے متاثر ہونے کا انکشاف شائع 16 اگست 2026 01:59pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے 2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ اے آئی فعال صوبہ بنانے کا ہدف مقرر کردیا صوبائی مشیر مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات علی مصطفیٰ ڈار کی مریم نواز سے ملاقات، پنجاب اے آئی وژن 2029 کے باضابطہ اجرا پر مشاورت شائع 16 اگست 2026 01:54pm
لاہور چیمبر آف کامرس کا صنعت اور جامعات کے روابط مضبوط بنانے کا مطالبہ نوجوان ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ، پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے ان کی فعال شرکت ناگزیر ہے، صدر فہیم الرحمن شائع 16 اگست 2026 01:47pm
اضافی چینی برآمد کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وزارت تجارت گزشتہ سال کے تجربے میں پہلے چینی برآمد کی گئی اور بعد ازاں درآمد کرنا پڑی تھی، جس کے باعث تنازع پیدا ہوا اور حکومتی حکام کی کارکردگی پر سوالات اٹھے تھے شائع 16 اگست 2026 11:39am
انکریمنٹل پیکیج پر نظرثانی، ایف پی سی سی آئی نے صنعت سے مشاورت کا مطالبہ کردیا اسٹیک ہولڈرز کی رائے کے بغیر کسی بھی تبدیلی سے نظام میں بگاڑ پیدا ہوسکتا ہے اور اس کا اضافی مالی بوجھ موجودہ صارفین پر منتقل ہونے کا خدشہ ہے،فیڈریشن شائع 16 اگست 2026 11:17am