کے الیکٹرک نے گریٹ ایمپلائیرز 2026 کا گولڈ اسٹیوی ایوارڈ جیت لیا کمپنی کے چیف پیپل آفیسر محمد رضوان ڈالیہ بھی لیڈر آف دی ایئر قرار شائع 01 اگست 2026 05:34pm
مالی سال 2026: سیکیورٹی پیپرز لمیٹڈ کا قبل از ٹیکس منافع 1.598 ارب روپے ریکارڈ ادارے نے 1,585 ملین روپے کا مجموعی منافع ریکارڈ کیا شائع 01 اگست 2026 05:26pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 37 ڈالر کی کمی سے 4043 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 01 اگست 2026 01:07pm
ایف بی آر، جولائی میں ہدف سے 36 ارب روپے زائد ٹیکس وصول حتمی اعداد و شمار مرتب ہونے کے بعد ٹیکس وصولی تقریباً 820 ارب روپے تک پہنچ جائے گی، ذرائع شائع 01 اگست 2026 12:56pm
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت 1.01 امریکی ڈالر اضافے کے بعد 90.04 امریکی ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی شائع 01 اگست 2026 12:14pm
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی