مالی سال 26ء میں پاکستان میں کاروں کی فروخت 39 فیصد بڑھ گئی موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی فروخت 30 فیصد اضافے سے 19 لاکھ 72 ہزار 77 یونٹس رہی شائع 13 جولائ 2026 10:28pm
عالمی منڈی میں غیر یقینی صورتحال، پیٹرولیم قیمتوں میں شفافیت کے لیے اصلاحات کی تجویز روزانہ پلیٹس بینچ مارک قیمتیں جاری کرنے اور قواعد پر مبنی ایندھن قیمت استحکام فنڈ کے قیام کی سفارش شائع 13 جولائ 2026 08:30pm
سویا سپریم بنانے والی کمپنی جولائی میں ابتدائی عوامی حصص فروخت (آئی پی او) لانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، رپورٹ "ہمیں ان منصوبوں کی رفتار تیز کرنے اور اپنی ترقی کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ان فنڈز کی ضرورت ہے۔" چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد عزیز غلام حسین شائع 13 جولائ 2026 05:28pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.02 روپے پر بند شائع 13 جولائ 2026 04:39pm
پی آئی اے کے نئے سی ای او تیوولڈے گیبریمریم کے بارے میں 5 اہم باتیں ان کی تقرری پی آئی اے کی نجکاری کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد عمل میں آئی شائع 13 جولائ 2026 04:12pm
کمپٹیشن کمیشن نے پاکستان میں آپریشنز سمیت لوٹے گروپ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی اس لین دین میں جاپان کی لوٹے کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے سنگاپور میں قائم لوٹے کنفیکشنری کے حصص کی خریداری شامل ہے شائع 13 جولائ 2026 04:10pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر کی کمی سے 4073 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 13 جولائ 2026 03:25pm
میزان بینک نے جی ایچ ٹی اے پروگرام میں 2 ارب روپے کے قرضے تقسیم کردیے بینک کی ماہانہ ہاؤسنگ فنانس کی مد میں بھی اب تک کی سب سے زیادہ 1.3 ارب روپے کی قرضہ فراہمی ریکارڈ کی شائع 13 جولائ 2026 03:14pm
عادل صلاح الدین اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کے نئے سی ای او مقرر تقرری ریگولیٹری منظوری سے مشروط ہے، نوٹس شائع 13 جولائ 2026 02:56pm
پی ایچ اے کی نئی ایجنسیوں کو اپنے وسائل سے آمدنی بڑھانے کی ہدایت ضلعی ایجنسیوں کے پائیدار کام کے لیے مالی خود انحصاری ناگزیر ہے، شائع 13 جولائ 2026 02:47pm
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ پام آئل کے بینچ مارک فیوچر معاہدے کی قیمت 28 رنگٹ یا 0.62 فیصد اضافے کے ساتھ 4,541 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گئی شائع 13 جولائ 2026 02:29pm
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی سے تیل مہنگا، سونا دباؤ کا شکار *اسپاٹ گولڈ 1.5 فیصد گر کر 4,059.11 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 13 جولائ 2026 11:59am
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش سے ڈالر مزید مضبوط ین کے مقابلے میں ڈالر 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 162.075 ین پر پہنچ گیا شائع 13 جولائ 2026 11:36am
جیو پولیٹیکل کشیدگی: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 2,300 سے زائد پوائنٹس گرگیا کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 179,927.04 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 04:49pm
ایل پی جی صنعت نے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دیدی اوگرا اور دیگر ریگولیٹری ادارے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے اور سپلائی بحران کے ذمہ دار ہیں، کانفرنس شائع 13 جولائ 2026 09:57am
حکومت نے ایس این جی پی ایل کے 50 ارب روپے کے قرض پر خودمختار گارنٹی جون 2027 تک بڑھا دی یہ فیصلہ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے پیش کی گئی سمری پر تفصیلی غور کے بعد کیا گیا شائع 13 جولائ 2026 09:45am
مالی سال 2026-27: براہ راست ٹیکس مجموعی وصولیوں کا 50 فیصد ہوں گے، ایف بی آر گزشتہ چند برسوں کے دوران ٹیکس محصولات کے ڈھانچے میں ایک اہم ساختی تبدیلی سامنے آئی ہے، رپورٹ شائع 13 جولائ 2026 09:32am
مالی سال 2025-26: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.5 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات گزشتہ مالی سال کے 3.475 ارب ڈالر سے بڑھ کر 4.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 13 جولائ 2026 09:22am