پاکستان نے مقررہ مدت سے قبل 4.7 کھرب روپے سے زائد کا قرضہ واپس دیا، خرم شہزاد حکومت کا مقصد ری فنانسنگ اور رول اوور کے خطرات کو کم کرنا ہے، مشیرِ وزیرِ خزانہ شائع 14 جولائ 2026 07:43pm
اقوام متحدہ میں پاکستان کا پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے وسیع تر عالمی یکجہتی کا مطالبہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اقوامِ متحدہ کے پائیدار ترقی فورم 2026 کے وزارتی اجلاس میں پاکستان کا قومی مؤقف پیش کیا شائع 14 جولائ 2026 05:10pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.01 روپے پر بند شائع 14 جولائ 2026 04:29pm
پی سی ڈی ایم اے کا ایف بی آر سے فوری اور جامع اصلاحات کا مطالبہ حکومت 50 فیصد حد مقرر کرنے کے بجائے برآمدی سہولت کے تحت درآمد کیے گئے خام مال کی مقامی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرے ، سلیم ولی محمد شائع 14 جولائ 2026 03:46pm
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 56 ڈالر کی کمی سے 4017 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 06:35pm
محمد ندیم خان پی ٹی سی ایل کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر عبوری چیف ایگزیکٹو کے طور پر ندیم خان کی 14 روزہ مدت مکمل ہونے کے بعد تقرری عمل میں آئی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 12:04am
ملائیشین پام آئل کے نرخ مزید بڑھ گئے بینچ مارک پام آئل کا معاہدہ 41 رنگٹ یعنی 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,574 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گیا شائع 14 جولائ 2026 02:35pm
پاک چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر کانفرنس 17 جولائی سے شروع ہوگی کانفرنس غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری کو آسان بنانے اور پائیدار صنعتی ترقی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے حوالے سے ایس آئی ایف سی کے مسلسل عزم کی عکاسی کرتی ہے شائع 14 جولائ 2026 02:08pm
74 ہزار ڈیوائسز متاثر، فورٹی نیٹ صارفین کو فوری احتیاط کی ہدایت سائبر مہم پاکستان کے سرکاری اور نجی شعبوں کیلئے بڑھتے ہوئے سائبر خطرات کا باعث بن سکتی ہے، ایڈوائزری شائع 14 جولائ 2026 12:58pm
جاز نے ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کا عمل مکمل کرلیا، کنٹرول سنبھال لیا ویون اور جاز ورلڈ کی ٹی پی ایل انشورنس کو اپنے گروپ میں شامل ہونے پر خوش آمدید شائع 14 جولائ 2026 12:15pm
امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 3.5 فیصد سے زائد پوائنٹس گرگیا بینچ مارک انڈیکس 173,518.81 پوائنٹس کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 07:24pm
آئی ایس ایم او نے بجلی کی نیلامی کے فریم ورک میں ترامیم نیپرا کو بھجوا دیں / آئی ایس ایم او نے نیلامی کے شرکا کی شکایات کے ازالے کے لیے شکایات ازالہ کمیٹی قائم کرنے کی تجویز بھی دی ہے شائع 14 جولائ 2026 10:12am
مالی سال 2026-27: ایف بی آر نے بجٹ فنڈز کے اجرا کیلئے سخت طریقہ کار جاری کر دیا تمام محکموں اور فیلڈ دفاتر کے سربراہان منظور شدہ بجٹ کے مؤثر استعمال اور مقررہ اہداف کے حصول کے ذاتی طور پر ذمہ دار ہوں گے، ایف بی آر شائع 14 جولائ 2026 10:04am
مالیات امریکی ڈالر مستحکم، ین دباؤ کا شکار ڈالر انڈیکس 0.04 فیصد کمی کے ساتھ 101.23 پر آگیا۔ شائع 14 جولائ 2026 09:32am
کموڈٹیز مہنگائی کے امریکی اعدادوشمار سے قبل سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ اسپاٹ گولڈ 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 4,013.93 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا، شائع 14 جولائ 2026 09:22am