وزارت خزانہ نے خودمختار مالیاتی لین دین سے متعلق دعوے مسترد کر دیے پاکستان کی خودمختار مالیات سے متعلق گمراہ کن رپورٹس سرمایہ کاروں کے اعتماد کو نقصان پہنچا سکتی ہیں، وزارتِ خزانہ کا انتباہ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 09:36am
ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، گندم بورڈ اجلاس امسال ملک میں گندم کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 1.36 ملین میٹرک ٹن زائد ہونے کا تخمینہ ہے، وفاقی وزیر شائع 12 جولائ 2026 02:11pm
گوادر بندرگاہ پر بین الاقوامی بنکرنگ کے آپریشن کا آغاز سائینرجیکو کا تیار کردہ کم سلفر ایندھن، عالمی جہاز رانی کی ضروریات کے مطابق پاکستان کی مقامی پیداواری صلاحیت کا ثبوت ہے شائع 12 جولائ 2026 02:04pm
حکومت سے اندرونی آبی گزرگاہوں کے ٹرانسپورٹ کی اتھارٹی کے قیام کا مطالبہ آبی ٹرانسپورٹ ایک عملی معاشی ضرورت ہے جو لاجسٹکس کے اخراجات، ایندھن کی بچت اور برآمدات کو بہتر بنا سکتی ہے، میاں زاہد حسین شائع 12 جولائ 2026 01:58pm
کپاس کی پیداوار کا ہدف حاصل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت ملتان میں اجلاس، کپاس کے پیداواری ہدف کے لیے جاری اقدامات، فصلوں کی موجودہ صورتحال اور دیگر اہم زرعی امور کا جائزہ شائع 12 جولائ 2026 01:51pm
ایپل نے تجارتی رازوں کی چوری پر اوپن اے آئی اور اپنے دو سابق ملازمین پر مقدمہ کر دیا کیلیفورنیا کی شمالی ڈسٹرکٹ کے امریکی وفاقی بورڈ (عدالت) میں دائر کی گئی اس شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایپل کی خفیہ معلومات چوری کرنے کے لیے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت مشترکہ کوشش کی گئی شائع 12 جولائ 2026 01:31pm
تیوولڈے گیبریمریم پی آئی اے کے نئے چیف ایگزیکٹو منتخب حکام کے مطابق تیوولڈے گیبریمریم کی تقرری کا باضابطہ اعلان لازمی سکیورٹی کلیئرنس مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ شائع 12 جولائ 2026 12:29pm
نجکاری کمیشن نے اسٹیٹ لائف کی نجکاری کا باقاعدہ آغاز کر دیا حکومت اس سے قبل پالیسی سطح پر اسٹیٹ لائف کی کارپوریٹائزیشن کا فیصلہ بھی کر چکی ہے شائع 12 جولائ 2026 10:36am
سفارتی معاہدے، ایف بی آر نے ٹیکس اخراجات میں ریونیو نقصان شامل نہ کیا بعض رعایتیں اور استثنیٰ ٹیکس نظام کے بنیادی ڈھانچے کا حصہ سمجھے جاتے ہیں یا بین الاقوامی ذمہ داریوں کی تکمیل کے لیے دیے جاتے ہیں، ایف بی آر شائع 12 جولائ 2026 10:03am