نوٹسز جاری کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا ٹیکس نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، وزیرِ خزانہ رواں سال ترسیلاتِ زر 41 سے 42 ارب ڈالر کے درمیان رہنے کی توقع ہے، محمد اورنگزیب شائع 07 جولائ 2026 10:13pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.10 روپے پر بند اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 07:06pm
کمپیٹیشن کمیشن نے لوڈز لمیٹڈ میں ٹریٹ کارپوریشن کے حصص بڑھانے کی منظوری دے دی تجزیے کے مطابق اس کاروباری لین دین سے مارکیٹ شیئرز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا شائع 07 جولائ 2026 04:29pm
حکومت سے صنعتوں کو سستی بجلی فراہم کرنے کا مطالبہ پائیدار معاشی استحکام صرف برآمدات پر مبنی ترقی کے ذریعے ہی ممکن ہے، میاں زاہد شائع 07 جولائ 2026 03:56pm
صنعتی بجلی ٹیرف میں تضاد دور کیا جائے، کاٹی بی تھری اور بی فور کیٹیگریز صنعتی صارفین کا صرف 1.2 فیصد ہیں، اکرام راجپوت شائع 07 جولائ 2026 03:38pm
چاندی اور سونے کی قیمتیں مزید گرگئیں عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کی کمی سے 4125 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 07 جولائ 2026 01:42pm
21 لسٹڈ کمپنیوں نے مالی سال 2025-26 میں 20 ارب سے زائد سرمایہ اکٹھا کیا، ایس ای سی پی 10 لسٹڈ کمپنیوں نے رائٹس ایشوز کے علاوہ دیگر ذرائع سے 16.7 ارب روپے سے زائد کی رقم حاصل کی شائع 07 جولائ 2026 01:35pm
اینگرو ووپاک کا پہلے ریفریجریٹڈ ایل پی جی درآمدی ٹرمینل کا منصوبہ، فزیبلٹی اسٹڈی شروع ایس اینڈ پی گلوبل انرجی کے ساتھ شراکت داری قائم شائع 07 جولائ 2026 12:29pm
پام آئل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 26 رنگٹ یا 0.57 فیصد اضافے سے 4,576 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گیا شائع 07 جولائ 2026 11:35am
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1200 پوائنٹس گرگیا 100 انڈیکس 186,255.55 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 06:52pm
وفاقی حکومت کے قرضوں کا حجم مئی تک بڑھ کر 82 کھرب روپے کے قریب پہنچ گیا اگرچہ جائزہ مدت کے دوران اندرونی اور بیرونی دونوں قرضوں میں اضافہ ہوا، تاہم زیادہ نمایاں اضافہ اندرونی قرضوں میں دیکھنے میں آیا۔ شائع 07 جولائ 2026 09:59am
اسٹیٹ بینک نے ڈپازٹس سے متعلق منافع کے قواعد میں اہم تبدیلی کر دی اس اقدام سے ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے سرکاری سیکیورٹیز میں زیادہ سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی۔ شائع 07 جولائ 2026 09:46am
مالیات جاپانی ین 40 سال کی کم ترین سطح کے قریب، حکومت کی اچانک مداخلت کا خدشہ ایشیائی کاروباری اوقات میں ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 162 کی سطح سے کمزور رہا شائع 07 جولائ 2026 09:30am
کموڈٹیز فیڈرل ریزرو کے منٹس جاری ہونے سے قبل سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,138.32 ڈالر فی اونس رہ گئی شائع 07 جولائ 2026 09:23am
نیپرا میں مالی بدانتظامی اور گورننس کی سنگین خامیاں، آڈٹ رپورٹ میں بڑے انکشافات نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی مالیاتی نظم و نسق، شفافیت اور گورننس سے متعلق سنگین بے ضابطگیاں... شائع 07 جولائ 2026 08:54am
ڈسکوز کی نجکاری میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی، حکومتی عہدیدار صنعتی پالیسی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، خرم شہزاد شائع 07 جولائ 2026 12:20am