ایران: سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 88.6 فیصد تک پہنچ گئی دسمبر 2025 میں، جب مہنگائی اور بڑھتی ہوئی زندگی کی لاگت کے خلاف احتجاج شروع ہوئے تھے، جو بعد ازاں سیاسی مطالبات تک پھیل گئے، اس وقت سالانہ افراطِ زر کی شرح 52.6 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ شائع 27 جون 2026 11:56pm
پاکستان 2027 میں ایس سی او بزنس کونسل کی صدارت سنبھالے گا وفاقی چیمبر کے صدر کی ایس سی او بزنس کونسل کے بورڈ اجلاس میں شرکت شائع 27 جون 2026 03:21pm
حکومتی قرضوں میں اضافے کی رفتار 15 سال کی کم ترین سطح پر مالی سال 26 میں ملکی قرضوں میں اضافے کی رفتار 5 فیصد تک محدود رہی، خرم شہزار شائع 27 جون 2026 01:49pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کی کمی سے 4088 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 27 جون 2026 01:50pm
آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت میں نمایاں اضافہ، خام تیل کی قیمتیں مزید گرگئیں برینٹ کروڈ 3.27 ڈالر یا 4.34 فیصد کی کمی کے بعد 71.99 ڈالر فی بیرل پر بند شائع 27 جون 2026 12:27pm
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں آئندہ احکامات تک برقرار رہیں گی شائع 27 جون 2026 11:38am
قیمتوں کا تعین شفاف، کسی شعبے کو ترجیح نہیں دی جارہی، وزیر پٹرولیم بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین تک پہنچانے کے لیے پُرعزم، علی پرویز ملک شائع 27 جون 2026 11:33am