بجٹ میں ٹیکس اقدامات معاشی ترقی میں رکاوٹ نہ بنیں، لاہور چیمبر بجٹ سازی کے عمل میں کاروباری برادری سے مشاورت ناگزیر ہے، فہیم الرحمٰن سہگل شائع 26 جون 2026 04:15pm
ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم : آڈیٹر جنرل کا ایف بی آر کی ناقص مانیٹرنگ پر اظہار تشویش ٹیکس چوری کی نشاندہی کے باوجود ریکوری محدود، اے جی پی رپورٹ میں انکشاف شائع 26 جون 2026 02:40pm
کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کی بندش، اپٹما کا اظہارِ تشویش، فوری قبضہ واپس کرانے کا مطالبہ عمارت کی مسلسل بندش سے پاکستان کی کپاس اور ٹیکسٹائل صنعت متاثر ہو رہی ہے، چیئرمین کامران ارشد شائع 26 جون 2026 02:34pm
ڈالر کی پیش قدمی میں وقفہ، جاپانی ین 40 سالہ کم ترین سطح کے قریب یورو کی قدر 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1.1361 ڈالر، برطانوی پاؤنڈ 1.3187 ڈالر پر مستحکم رہا شائع 26 جون 2026 12:44pm
سونا ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل چوتھی بار گراوٹ کی جانب گامزن سونے کی قیمتیں 29 جنوری کو 5,594.82 ڈالر کی ریکارڈ بلندی سے تقریباً 29 فیصد تک گرچکی ہیں شائع 26 جون 2026 12:17pm
آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کی آمدورفت بحال، خام تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار بڑا نقصان برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے 2.61 ڈالر یا 3.47 فیصد کمی کے ساتھ 72.65 ڈالر فی بیرل پر آگئے اپ ڈیٹ 26 جون 2026 06:10pm
کیش لیس معیشت کی جانب پیش قدمی، ڈیجیٹل ادائیگیوں کا حجم 68 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا مارچ 2026ء تک موبائل بینکنگ اور ڈیجیٹل والٹ ایپس کی رجسٹریشنز کی تعداد 132 ملین سے تجاوز کر گئی، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 26 جون 2026 12:33pm
کام بند کرنے کی دھمکی کے بعد حکومت کا چینی تعاون سے چلنے والے تانبے اور سونے کے منصوبے کو مزید سیکیورٹی دینے کا عزم