فیصلے کے مطابق ضیاء چشتی کی اہلیہ کے پاس موجود ٹی آر جی پاکستان کے حصص کو ثالثی ایوارڈ کی باقی ماندہ رقم کے جزوی تصفیے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی
سرکاری ملکیتی اداروں سے متعلق کمیٹی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے عوامی خدمت کی ذمہ داری (پی ایس او) معاہدے کی منظوری دے دی، جس کے ذریعے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے کیے گئے وعدوں کو باضابطہ حیثیت حاصل ہو گئی