تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس ریلیف کی تجویز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کا سرمایہ کاری سے منسلک ٹیکس کریڈٹس کی بحالی یا ان میں توسیع پر زور شائع 30 مئ 2026 04:23pm
کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا سپر ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ تنخواہ دار طبقے کیلئے سالانہ ٹیکس فری حد بڑھا کر 12 لاکھ روپے کی جائے، بجٹ تجاویز شائع 30 مئ 2026 04:13pm
ابھی مائیکرو فنانس بینک کی شاندار کارکردگی، سال 2025ء میں 1.019 ارب روپے کا ریکارڈ منافع بینک کے مجموعی اثاثے بڑھ کر 77.066 ارب روپے ہوگئے شائع 30 مئ 2026 04:02pm
یو بی ایل کا اینگرو فرٹیلائزرز کیلئے 25 ارب کا قلیل مدتی صکوک کا کامیاب انتظام یہ تاریخی مالی لین دین پاکستان کی اسلامی کیپٹل مارکیٹس میں ایک اور اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے شائع 30 مئ 2026 03:48pm
برآمدی شعبہ اور ٹیکسٹائل ویلیو چین مخصوص سوچ کے خلاف برسرِپیکار ہے، خرم مختار تلخ حقیقت یہ ہے کہ ایکسپورٹرز جتنا زیادہ ترقی کرتے ہیں، ان پر اتنا ہی زیادہ بوجھ ڈال دیا جاتا ہے، سرپرست اعلی ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن شائع 30 مئ 2026 03:40pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ چاندی کی فی تولہ قیمت 21 روپے کی کمی سے 8,013 روپے ہوگئی شائع 30 مئ 2026 01:46pm
زرِمبادلہ ذخائر میں اضافہ، حجم 22.646 ارب ڈالر ریکارڈ مرکزنی بینک کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا شائع 30 مئ 2026 01:02pm
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی مالیاتی گنجائش میسر آتے ہی عوام کو معاشی ریلیف کی منتقلی کا اپنا وعدہ پورا کردیا، شہباز شریف شائع 30 مئ 2026 12:49pm
رئیل اسٹیٹ سیکٹر: ٹرانزیکشن ٹیکسز میں بڑے پیمانے پر کمی کا امکان ڈونر ایجنسیوں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ٹیکس وصولی میں شارٹ فال دراصل رئیل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ سیکٹر پر حد سے زیادہ ٹیکسز کی وجہ سے ہے، احسن ملک شائع 30 مئ 2026 12:06pm