آئی ٹینز کی چینی کمپنیوں سے شراکت داری، 45 ملین ڈالر کے تجارتی مواقع پر نظریں تعاون کا مقصد اے آئی، روبوٹکس، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز، ٹیکنالوجی کی منتقلی، آف شور سافٹ ویئر سروسز اور مارکیٹ کی مشترکہ ترقی کے شعبوں میں ملکر کام کرنا ہے شائع 29 مئ 2026 04:41pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.50 روپے پر بند شائع 29 مئ 2026 04:15pm
ٹیکس وصولی: ایف بی آر کے تمام دفاتر ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلے رکھنے کا حکم یہ ہدایت ٹیکس گزاروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے جاری کی گئی شائع 29 مئ 2026 03:40pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 4525 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 29 مئ 2026 03:05pm
سروس گلوبل فٹ ویئر لمیٹڈ میں اہم تقرریوں کا اعلان حسن جاوید کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر شائع 29 مئ 2026 12:31pm
تیل کی قیمتیں گر گئیں، مارکیٹ ممکنہ امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کا منتظر جولائی کے لیے برینٹ کروڈ فیوچرز، جن کی مدت آج ختم ہو رہی ہے، 1.66 ڈالر یا 1.77 فیصد کمی کے بعد 92.05 ڈالر فی بیرل پر آ گئے اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 06:43pm
امریکہ-ایران جنگ بندی کی رپورٹس، عالمی مارکیٹ میں ڈالر ہفتہ وار خسارے کی جانب گامزن ڈالر انڈیکس 0.2 فیصد گرنے کے بعد 98.997 پر مستحکم رہا شائع 29 مئ 2026 11:57am
امریکہ ایران معاہدے کی خبریں، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,499.56 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا شائع 29 مئ 2026 11:46am
عید کی چھٹیوں کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1.3 فیصد بڑھ گیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 173,962.81 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 07:45pm