امتیازی ٹیکسز کے نفاذ پر پی پی ڈبلیو ایس ایم اے کا اظہار تشویش امتیازی ٹیکسز سے مقامی مینوفیکچررز پر مؤثر ٹیکس شرح 79 فیصد تک پہنچ چکی ہے، چیئرمین اسکندر خان، حکومت کو خط شائع 31 مئ 2026 01:18pm
پاشا کا آئی ٹی کی ترقی کے لیے پالیسیوں میں استحکام کا مطالبہ آئی ٹی کمپنیوں کی ترقی کے لیے 10 سالہ مستقل پالیسی اور ٹیکس مراعات دی جائیں شائع 31 مئ 2026 01:08pm
جنوبی افریقہ میں سنگل کنٹری ٹریڈ ایکسپو منعقد کرنے کا فیصلہ دو روزہ نمائش اور بین الاقوامی بزنس کانفرنس اگست کے آخر یا ستمبر 2026 کے پہلے ہفتے جوہانسبرگ میں ہوگی، کنوینر پاکستان سیڈک چیمبر ٹریڈ فیڈریشن شائع 31 مئ 2026 01:02pm
بجلی نرخوں میں مسلسل اضافے نے صنعتی شعبے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، خانیوال چیمبر پیداواری لاگت بڑھنے کے باعث فیکٹریاں، ٹیکسٹائل یونٹس، چھوٹی صنعتیں اور زرعی شعبہ شدید بحران کا شکار، خواجہ عطا الرحمن شائع 31 مئ 2026 12:45pm
ڈیپ واٹر کنٹینر پورٹ کے اطراف زمین کسٹمز ایریا قرار، خالی کنٹینرز کی اسٹوریج کی اجازت یہ نیا کسٹمز ایریا خالی کنٹینرز کی اسٹوریج کے لیے استعمال کیا جائے گا اور اس کی حدود بھی واضح کر دی گئی ہیں۔ شائع 31 مئ 2026 11:41am
فوربز ایشیا کی 30 انڈر 30 فہرست 2026 میں سات پاکستانی شامل یہ انتخاب پاکستان کی جدت، کاروبار، سائنس اور تخلیقی صنعتوں میں بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی عکاسی کرتا ہے شائع 31 مئ 2026 11:23am
جولائی تا مئی ایف بی آر کی وصولیاں 11.227 کھرب روپے تک محدود، 868 ارب روپے کا شارٹ فال یف بی آر نے مئی 2026 کے دوران اب تک 966 ارب روپے جمع کیے ہیں شائع 31 مئ 2026 11:00am
مئی میں چین کی صنعتی سرگرمیاں سست، طلب میں کمی سے معیشت پر دباؤ بڑھ گیا سروے کے مطابق پیداوار کا ذیلی اشاریہ 51.2 رہا، جبکہ نئے آرڈرز کا اشاریہ 49.9 تک گر گیا شائع 31 مئ 2026 10:49am
جامشورو گیس پلانٹ کی بحالی، پاکستان کو سالانہ 200 ملین ڈالر کی بچت متوقع پلانٹ کی طویل بندش کے باعث ملک تقریباً 317,000 ٹن مقامی طور پر تیار کردہ ایل پی جی سے محروم رہا شائع 31 مئ 2026 10:21am