تائیوان کی تیز پیش قدمی، عالمی مارکیٹ کیپ میں بھارت کی پانچویں پوزیشن خطرے میں دنیا بھر کے انویسٹرز اب روایتی معیشتوں کے بجائے تائیوان کی سیمی کنڈکٹر مارکیٹ (ٹی ایس ایم سی) کا رخ کر رہے ہیں شائع 28 مئ 2026 02:20pm
یوٹیوب کا اے آئی سے تیار مواد پر "فلیگ" لگانے کا فیصلہ اپنی پرانی پالیسی تبدیل کرتے ہوئے اب یوٹیوب خودکار طور پر اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگائے گا، تاکہ ناظرین باخبر رہیں اور کرییٹرز اس فیصلے کو چیلنج بھی کر سکیں شائع 28 مئ 2026 01:53pm
تین تیل اور ایل این جی ٹینکرز آبنائے ہرمز سے ٹرانسپونڈرز بند کر کے نکل گئے ایل ایس ای جی اور کپلر کے مطابق یہ بحری جہاز بھارت اور چین کی جانب روانہ ہوئے ہیں شائع 28 مئ 2026 11:38am
مالیات مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی کے بعد ڈالر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا یورو 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1.1600 ڈالر پر آ گیا شائع 28 مئ 2026 11:05am
کموڈٹیز امریکہ ایران کشیدگی کے باعث سونا دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.7 فیصد کمی کے بعد 4,380.62 ڈالر فی اونس تک گر گئی شائع 28 مئ 2026 10:57am
توانائی ایران کی جوابی کارروائی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 3 فیصد بڑھ گئیں برینٹ خام تیل کے فیوچرز 3.51 ڈالر یا 3.72 فیصد اضافے کے بعد 97.8 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے شائع 28 مئ 2026 10:47am