آزاد جموں و کشمیر نے ایس آئی ایف سی کی مداخلت کے بعد کان کنی کے لائسنس کے اجراء کو دوبارہ شروع کر دیا تقریباً دو سال کے تعطل کے بعد، آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے کان کنی کے لائسنس کے اجراء کو دوبارہ شروع کر دیا ہے شائع 18 مئ 2026 09:15pm
حکومت خودمختار بانڈز اور این پی سیز کی ٹوکنائزیشن کے امکانات تلاش کر رہی پاکستان نے مالیاتی نظام کو جدید بنانے اور عالمی سرمایہ کاروں کی رسائی بڑھانے کے لیے خودمختار قرضوں اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کو بلاک چین ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹوکنائز کرنے پر اعلیٰ سطح کے مذاکرات شروع کر دیے ہیں شائع 18 مئ 2026 08:20pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی بہتری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 278.60 روپے پر بند شائع 18 مئ 2026 04:25pm
اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 324 ملین ڈالر ریکارڈ اشیاء و خدمات کی مجموعی برآمدات 3.47 ارب ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک شائع 18 مئ 2026 04:17pm
نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 21 فیصد اضافہ، ایس ای سی پی صرف اپریل میں 4 ہزار 82 کمپنیوں کی رجسٹریشن ریکارڈ شائع 18 مئ 2026 02:29pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے 4548 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 18 مئ 2026 02:10pm
پاکستان پیپر پروڈکٹس لمیٹڈ میں اہم تقرریوں کا اعلان عباس سعید ایک بار پھر چیئرمین، عابد سعید ک سی ای او مقرر شائع 18 مئ 2026 01:54pm
پلیٹنم مارکیٹ 6 سہ ماہی بعد سرپلس میں داخل جنوری میں اسپاٹ پلیٹنم 2,919 ڈالرز فی ٹرائے اونس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی اپ ڈیٹ 18 مئ 2026 03:36pm
خام تیل اور سویا آئل مہنگا ہونے سے پام آئل کی قیمتوں میں بھی تیزی اگست کی ڈلیوری کیلئے بینچ مارک پام آئل کا سودا 4,494 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا شائع 18 مئ 2026 01:19pm
بلوچستان میں تجارت کا فروغ: لسبیلہ چیمبر میں ٹڈاپ ہیلپ ڈیسک قائم کیا جائیگا سیکرٹری ٹڈاپ کا ٹڈاپ اور پی ایچ ڈی ای سی کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ لسبیلہ چیمبرکا دورہ شائع 18 مئ 2026 01:13pm
لاہور شاپنگ فیسٹیول کا کامیاب اختتام، شہریوں اور غیر ملکی وفود کی بھرپور شرکت فیسٹیول میں 150 سے زائد اسٹالز لگائے گئے شائع 18 مئ 2026 01:01pm
پاکستان آکسیجن لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مستعفی خالی ہونے والی اسامی متعلقہ قوانین اور ضوابط کے مطابق مناسب وقت پر پُر کی جائے گی، کمپنی نوٹس شائع 18 مئ 2026 12:47pm
ایران جنگ، عالمی کمپنیوں کو 25 ارب ڈالر کا نقصان، مزید اضافے کا خدشہ جیسے جیسے ترقی کی رفتار سست ہوگی، قیمتیں طے کرنے کی طاقت کمزور پڑ جائے گی، تجزیہ کار شائع 18 مئ 2026 12:03pm
بڑھتی لاگت سے پیکیجنگ اور پیپر انڈسٹری شدید بحران کا شکار حکومت توانائی کی قیمتیں مستحکم، تاجروں کو ریلیف فراہم کرے، حسن رضا شائع 18 مئ 2026 11:26am
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، اسٹاک ایکسچینج میں شدید فروخت کا دباؤ، انڈیکس 2.3 فیصد گر گیا 100 انڈیکس 161,805.02 پوائنٹس پر آگیا اپ ڈیٹ 18 مئ 2026 08:38pm
1.225 ٹریلین روپے کے فنڈز، حکومت نے چینی آئی پی پیز سے نئے معاہدوں کیلئے کوششیں تیز کردیں سی پی پی اے-جی کے مطابق حکومت پر چینی آئی پی پیز کے 560 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں شائع 18 مئ 2026 09:59am
پی ایس او کا جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان حکومت نے ہفتہ سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) پر پیٹرولیم لیوی (پی ایل) میں بھی ایڈجسٹمنٹ کی ہے شائع 18 مئ 2026 09:40am
کموڈٹیز مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سونے کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں اسپاٹ گولڈ 1.1 فیصد کمی کے بعد 4,488.99 ڈالر فی اونس پر آگیا شائع 18 مئ 2026 09:31am
پی ایس ایکس میں نیا ریکارڈ: سروس لانگ مارچ ٹائرز کا آئی پی او 5 سیکنڈ میں مکمل سبسکرائب بک بلڈنگ کا عمل 18 مئی سے 19 مئی 2026 تک دو روز جاری رہے گا، اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 01:41pm
مالیات تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ڈالر مزید مضبوط یورو 1.1609 ڈالر پر ٹریڈ ہوا جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3305 ڈالر پر رہا، شائع 18 مئ 2026 09:19am