پنجاب میں مویشی منڈیاں آج سے لگیں گی عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر کوئی فیس چارج نہ کرنے کا اعلان شائع 17 مئ 2026 01:28pm
کوائیکا اور این ٹی یو فیصل آباد نے پاک کوریا ٹیکنیکل ٹیکسٹائل سینٹر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ملکی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد حصہ ڈالنے والی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے اہم سنگِ میل شائع 17 مئ 2026 01:19pm
چینی کمپنیوں کو پنجاب میں زرعی مشینری کے پلانٹس لگانے کی ترغیب چینی وفد کی آمد، پنجاب میں جدید زرعی آلات کے مینوفیکچرنگ کارخانے لگانے میں دلچسپی شائع 17 مئ 2026 01:11pm
جیولرز ایسوسی ایشن کی سال 2026 کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم کی تجویز اسکیم شعبے میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی، معیشت کو دستاویزی بنانے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی، قاسم شکارپوری شائع 17 مئ 2026 01:04pm
بجٹ تجاویز : وفاقِ ایوانہائے تجارت و صنعت کا ٹیکسوں کی شرح کم کرنے کا مطالبہ روپے کی گرتی قدر، ایس ایم ای ٹرن اوور حد دگنی کرنے کی تجویز شائع 17 مئ 2026 12:54pm
پرنٹڈ ریٹیل پرائس: وزیر خزانہ سے اشیائے خوردونوش کو تھرڈ شیڈول میں شامل کرنے کا مطالبہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کھانے کے تیل، ڈیری مصنوعات، انفنٹ نیوٹریشن اور فریزڈ فوڈز جیسی بنیادی اشیا کو سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تھرڈ شیڈول میں شامل کیا جائے شائع 17 مئ 2026 11:10am
اسٹیک ہولڈرز نے کے-الیکٹرک کے ای او ٹی ایڈجسٹمنٹ دعوؤں پر سنگین تحفظات کا اظہار کردیا اسٹیک ہولڈرز نے غیر ظاہر شدہ دعوے شامل کرنے اور ریگولیٹری کارروائی کے دوران اہم معلومات روکنے کا الزام عائد کیا ہے شائع 17 مئ 2026 10:58am
پاک چین سرمایہ کاری سفارت کاری، 13 ارب ڈالر کے پائپ لائن پراجیکٹ کو جوائنٹ وینچرز میں بدلنے کی کوشش سی پیک فیز-ٹو کو زراعت، معدنیات، آئی سی ٹی اور صنعتی تعاون پر مرکوز کیا جا رہا ہے، پاکستانی سفیر شائع 17 مئ 2026 10:28am