پاکستان بزنس فورم کا معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر تہنیتی پیغام بھارت کو نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی محاذ پر بھی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا شائع 10 مئ 2026 02:24pm
معیشت استحکام کی جانب گامزن، میکرو اکنامک انڈیکیٹرز میں بہتری آ رہی ہے، صدر ایف پی سی سی آئی ملک میں زراعت، آئی ٹی، معدنیات اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں وسیع مواقع موجود ہیں، عاطف اکرام شیخ شائع 10 مئ 2026 02:18pm
کاروباری طبقہ پٹرول مہنگا ہونے پر پریشان، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ تاجر برادری ریلیف کی منتظر تھی، حکومت نے کمرتوڑ دی، ثاقب مگوں، محمد تحسین شائع 10 مئ 2026 02:12pm
چینی کاروباری وفد کی ایف پی سی سی آئی آمد، مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقعوں پر غور چینی کمپنیوں اور پنجاب کے مختلف چیمبرز آف کامرس کے درمیان متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط شائع 10 مئ 2026 02:04pm
توانائی آبنائے ہرمز بحران کے باوجود آرامکو کے منافع میں 25 فیصد اضافہ اس دوران کمپنی کی ایسٹ-ویسٹ خام تیل پائپ لائن مکمل گنجائش کے ساتھ فعال رہی تاکہ سپلائی میں خلل کے اثرات کم کیے جا سکیں شائع 10 مئ 2026 12:31pm
گوادر فری زون سے گدھے کے گوشت کی برآمد کی اجازت گدھے کے گوشت کی برآمد صرف اسی صورت میں اجازت دی جائے گی جب یہ متعلقہ درآمدی ملک کی پالیسی کے مطابق ہو شائع 10 مئ 2026 12:20pm
پاکستان اگلے ہفتے پہلا پانڈا بانڈ جاری کرے گا، وزیر خزانہ یہ 250 ملین ڈالر کا اجراء ہوگا جو مجوزہ ایک ارب ڈالر کے پروگرام کا پہلا مرحلہ ہے، محمد اورنگزیب شائع 10 مئ 2026 11:14am
پٹرولیم کمپنیوں کی ایسوسی ایشن کا کیپٹو گیس لیوی میں کمی کا خیرمقدم عملی طور پر یہ لیوی صنعتی گیس کے استعمال پر ایک ساختی جرمانہ بن چکی تھی، ابرار خان شائع 10 مئ 2026 11:08am
جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 53.11 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا شائع 10 مئ 2026 10:54am
جولائی تا مارچ غیر ملکی امداد میں 19.73 فیصد اضافہ ریکارڈ اس عرصے کے دوران دو طرفہ گرانٹس 43.61 ملین ڈالر رہیں شائع 10 مئ 2026 10:49am
پاکستان نے دو ایل این جی کارگو کیلئے نیا ٹینڈر جاری کردیا حکومت طویل المدتی ایل این جی معاہدوں کے شراکت داروں کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے، وزیر پٹرولیم شائع 10 مئ 2026 10:41am
پاکستان کو مضبوط معاشی پالیسیاں برقرار رکھنا ہوں گی، آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کیلئے پاکستان کی اقتصادی شرح نمو کا تخمینہ کم کر کے 3.5 فیصد کر دیا ہے شائع 10 مئ 2026 10:26am
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا