ایس ای سی پی نے نئی انوٹی مصنوعات کی منظوری دے دی فیصلہ انشورنس سیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا ہے شائع 13 مارچ 2026 03:33pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.31 پر بند اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 09:26pm
پاکستانی پولٹری کمپنی کا آئی پی اوکے ذریعے 637 ملین روپے اکھٹا کرنے کا فیصلہ کمپنی سرمائے کو اپنی پیداواری صلاحیت بڑھانے اور انڈوں کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کے شعبے میں وسعت لانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے شائع 13 مارچ 2026 02:27pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 71 ڈالر کی کمی سے 5105 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 13 مارچ 2026 02:09pm
مشرق وسطیٰ میں طویل تنازع کے خدشات، متحدہ عرب امارات کی اسٹاک مارکیٹس گرگئیں دبئی کا مرکزی شیئر انڈیکس 1 فیصد گر گیا، جس کی قیادت مالی اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نقصانات نے کی شائع 13 مارچ 2026 12:41pm
اینگرو کارپوریشن کو لوٹے کیمیکل کی جانب سے اینگرو پولیمر میں اکثریتی حصص خریدنے کیلئے نان بائنڈنگ آفر موصول معاملہ آگے بڑھنے کے ساتھ ہی کمپنی مزید اعلانات کے ذریعے اپنے حصص یافتگان کو صورتحال سے باخبر رکھے گی شائع 13 مارچ 2026 11:44am
ایس این جی پی ایل نے ایگری ٹیک یوریا پلانٹ کو گیس کی فراہمی بحال کر دی 4 مارچ کو کمپنی نے اپنا یوریا پلانٹ بند کردیا تھا شائع 13 مارچ 2026 11:30am
فائیو جی نیلامی: پی ٹی ایم ایل نے 156.75 ملین ڈالر میں 180 میگاہرٹز اسپیکٹرم حاصل کر لیا پی ٹی سی ایل کی ذیلی کمپنی تمام قانونی ضابطے مکمل کرنے کے بعد پی ٹی اے کے ساتھ فائیو جی لائسنس پر دستخط کرے گی شائع 13 مارچ 2026 11:21am
ایئر لنک کی ذیلی کمپنی سلیکٹ ٹیکنالوجیز کا آئی پی او لانے کا فیصلہ آئی پی او تمام متعلقہ قوانین، قواعد اور ضوابط کی تعمیل سے مشروط، عارف حبیب لمیٹڈ لیڈ منیجر مقرر شائع 13 مارچ 2026 11:07am
اسٹاک ایکسچینج میں شدید اتار چڑھاؤ، 100 انڈیکس 555 پوائنٹس گر گیا کے ایس ای 100 انڈیکس 153,866.16 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 04:19pm
کموڈٹیز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں اسپاٹ گولڈ 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 5,118.75 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا تھا شائع 13 مارچ 2026 10:26am
ایران جنگ کے اثرات، امریکی ڈالر دوسرے ہفتے بھی مضبوط یورو نومبر کے بعد اپنی کمزور ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے شائع 13 مارچ 2026 10:03am
آر ایل این جی کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد اضافہ اوگرا نے بتایا کہ آر ایل این جی کی قیمت میں یہ اضافہ ڈی ای ایس قیمت، درآمد سے متعلقہ اخراجات، اور ٹرمینل چارجز وغیرہ میں اضافے کی بنیاد پر کیا گیا ہے شائع 13 مارچ 2026 09:29am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم